تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھٹ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَھٹ پَڑْنا

افراط سے ہونا ، کثرت سے ہونا ، کثرت ہونا .

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .

دَولَت پَھٹ پَڑْنا

بیشمار زر و مال کا آجانا ، پیداوار کا حد ذرجہ بڑھ جانا

شَباب پَھٹ پَڑْنا

جوانی کا زوروں پر ہونا.

مُصِیبَت پَھٹ پَڑْنا

دکھ ، تکلیف سختی یا پریشانی وغیرہ کا یکایک نازل ہونا ۔

چَھت پَھٹ پَڑْنا

یک بیک مصیبت یا تباہی آجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پَھٹ پَڑْنا

phaT pa.Dnaaफट पड़ना

محاورہ

مادہ: پَھٹ

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَھٹ پَڑْنا کے اردو معانی

  • افراط سے ہونا ، کثرت سے ہونا ، کثرت ہونا .
  • جوش پر ہونا ، زوروں پر ہونا .
  • نازل ہونا ، (یک بیک) آ جانا .
  • (جذبات سے) بے قابو ہونا ، بھڑک جانا .
  • ظاہر ہونا ، نمایاں ہونا .
  • تباہ ہونا ، برباد ہونا ، غارت ہونا .
  • ٹوٹنا ، بوجھ سے گر پڑنا .
  • خوب موٹا ہو جانا .
  • ۔(ھ) ۱۔ بڑھ جانا۔ خوب موٹا ہونا ۲۔زوروں پر ہونا ؎ ۳۔ افراط سے ہونا۔ کثرت سے کسی بات کا ہونا۔ شدّت سے ہونا ع ۴۔ جمع ہوجانا۔ (فقرہ) آج بازار میں خرپَزہ پھٹ پڑا۔ ۵۔ پھٹ جانا شق ہوجانا ؎ ۶۔ ٹوٹنا۔ بوجھ سے گرپڑنا ؎

Urdu meaning of phaT pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ifraat se honaa, kasrat se honaa, kasrat honaa
  • josh par honaa, zoro.n par honaa
  • naazil honaa, (yakbaayak) aa jaana
  • (jazbaat se) beqaabuu honaa, bha.Dak jaana
  • zaahir honaa, numaayaa.n honaa
  • tabaah honaa, barbaad honaa, Gaarat honaa
  • TuuTnaa, bojh se gir pa.Dnaa
  • Khuub moTaa ho jaana
  • ۔(ha) १। ba.Dh jaana। Khuub moTaa honaa २।zoro.n par honaa ३। ifraat se honaa। kasrat se kisii baat ka honaa। shiddat se honaa e४। jamaa hojaana। (fiqra) aaj baazaar me.n Khar pizza phaT pa.Daa। ५। phaT jaana shaq hojaana ६। TuuTnaa। bojh se gir pa.Dnaa

English meaning of phaT pa.Dnaa

  • be abundant, be present in large quantities, be enraged, bitterly speak of grievances, to burst

फट पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ख़ूब मोटा हो जाना
  • (जज़बात से) बेक़ाबू होना, भड़क जाना
  • ۔(ह) १। बढ़ जाना। ख़ूब मोटा होना २।ज़ोरों पर होना ३। इफ़रात से होना। कसरत से किसी बात का होना। शिद्दत से होना ए ४। जमा होजाना। (फ़िक़रा) आज बाज़ार में ख़र पिज़्ज़ा फट पड़ा। ५। फट जाना शक़ होजाना ६। टूटना। बोझ से गिर पड़ना
  • इफ़रात से होना, कसरत से होना, कसरत होना
  • ज़ाहिर होना, नुमायां होना
  • जोश पर होना, ज़ोरों पर होना
  • टूटना, बोझ से गिर पड़ना
  • तबाह होना, बर्बाद होना, ग़ारत होना
  • नाज़िल होना, (यकबायक) आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھٹ پَڑْنا

افراط سے ہونا ، کثرت سے ہونا ، کثرت ہونا .

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .

دَولَت پَھٹ پَڑْنا

بیشمار زر و مال کا آجانا ، پیداوار کا حد ذرجہ بڑھ جانا

شَباب پَھٹ پَڑْنا

جوانی کا زوروں پر ہونا.

مُصِیبَت پَھٹ پَڑْنا

دکھ ، تکلیف سختی یا پریشانی وغیرہ کا یکایک نازل ہونا ۔

چَھت پَھٹ پَڑْنا

یک بیک مصیبت یا تباہی آجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھٹ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھٹ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone