تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھسَکْنا" کے متعقلہ نتائج

پَھسَکْنا

دھسکنا، اندر کی طرف بیٹھا، کیچڑ میں پھنس جانا، پھسکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھسَکْنا کے معانیدیکھیے

پَھسَکْنا

phasaknaaफसकना

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: ہندو فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَھسَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • دھسکنا، اندر کی طرف بیٹھا، کیچڑ میں پھنس جانا، پھسکانا
  • مسکنا، دبنے کی وجہ سے کپڑے کا پھٹ جانا، کھل جانا
  • ڈھیلا پڑنا، سست پڑجانا

Urdu meaning of phasaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhasaknaa, andar kii taraf baiThaa, kiicha.D me.n phans jaana, phiskaanaa
  • misakinaa, dabne kii vajah se kap.De ka phaT jaana, khul jaana
  • Dhiilaa pa.Dnaa, sust pa.D jaana

English meaning of phasaknaa

Intransitive verb

  • be squeezed, be pressed, slip
  • (of clothes) become loose at seams
  • to become loose or slack
  • be torn or rent
  • to sink (into mud)
  • to split, burst open, break

फसकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • घिसने, खिंचने, दबने आदि के फलस्वरूप कपड़े का कहीं से कुछ फट जाना। मसकना।
  • नीचे बैठना। धंसना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھسَکْنا

دھسکنا، اندر کی طرف بیٹھا، کیچڑ میں پھنس جانا، پھسکانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھسَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھسَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone