تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھڑَک" کے متعقلہ نتائج

دَھڑْکَن

(دل کی) حرکت یا حرکت کرنے کی آواز

دِلوں کی دَھڑْکَن

دِل کی دَھڑْکَن بَڑھانا

دل کی حرکت تیز کر دینا ؛ (جوش ، خوف وغیرہ پیدا کر کے) مضطرب کرنا ، بے چین و بے قرار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑَک کے معانیدیکھیے

پَھڑَک

pha.Dakफड़क

وزن : 12

موضوعات: فن قبالت

پَھڑَک کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • تھر تھراہٹ، کپکپاہٹ
  • (فن قبالت) ماں کے پیٹ میں جنین کے حرکت قلب کی آواز یا قرار حمل کی وجہ سے روح کے بوجھ کا ماں کی نبض پر اثر
  • تڑپ، حرکت قلب، جنبش، حرکت نبض
  • بے چینی، بے قرار، اضطراب، اختلاج
  • کَھولنا، پیپ یا مواد کی گرمی یا تپش سے پھٹ نکلنے کی حالت
  • جلوہ، شان، پھبن
  • رقص میں بدن کے مختلف حصوں کی حرکات
  • اعضا کی تھرتھراہٹ یا حرکات
  • آرزو، اصل مدعا، مقصد اعلیٰ

شعر

English meaning of pha.Dak

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • fluttering, utter, flap
  • fluctuating
  • vibrating, quivering, twitching, pulsation, throbbing, palpitating, palpitation
  • agitation (cf. bharak)
  • weltering (in blood)

फड़क के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तड़प, जुंबिश, जल्वा, शान, स्पंदन, स्फुरण, फड़कन, थरथराहट, कपकपाहट, फड़कने की क्रिया या भाव, नृत्य में शरीर के विभिन्न अंगों की गतिविधि, बेचैनी, बेक़रारी

پَھڑَک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھڑَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھڑَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone