تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ سے پاؤں باہَر نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ سے پاؤں باہَر نِکالْنا

گَھر سے پاؤں باہَر نِکالْنا

پیٹ سے باہَر پاؤں نِکالْنا

۔(عو) دہلی۔ دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پاؤں باہَر نِکالْنا

پیٹ کے پاوں باہَر نِکالْنا

بے بنیاد باتیں کرنا ، کمینہ پن کا اظہار کرنا

ذات سے باہَر نِکالْنا

قوم یا برادری سے خارج کردینا ، حقہ پانی بند کردینا.

چادَر سے پاؤں باہَر پَھیلانا

اپنی بِساط سے بَڑھ کر کام کرنا

گَھر سے باہَر قَدَم نِکالْنا

گھر سے باہر جانا.

گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا

بساط سے بڑھ کر چلنا ، حد سے تجاوز کرنا

پیٹ سے پاؤں نِکلنا

عیب یا ہنر ظاہر ہونا

پالْنے سے پاؤں نِکالْنا

پیٹ سے پَیر نِکالْنا

رک : پیٹ سے پان٘و نکالنا.

پیٹ سے پاوں نِکالْنا

اپنی چھپی ہوئی خباثت طبع کو ظاہر کرنا ، شرارت پر آمادہ ہونا ، بدی پر آنا.

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ سے پاؤں باہَر نِکالْنا کے معانیدیکھیے

پیٹ سے پاؤں باہَر نِکالْنا

peT se paa.nv baahar nikaalnaaपेट से पाँव बाहर निकालना

English meaning of peT se paa.nv baahar nikaalnaa

  • show one's claws, take up a threatening attitude, show one's evil nature, show arrogance

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ سے پاؤں باہَر نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ سے پاؤں باہَر نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words