تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ بھرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ بھرا کے معانیدیکھیے
پیٹ بھرا کے اردو معانی
- ۰۱ شکم سیر ، اگھایا.
- ۰۲ وہ جسے کسی چیز کی احتیاج خواہش اور ضرورت نہ ہو ، بے پروا ، بے فکرا ، آزاد ؛ مستغنی ، آسودہ حال ، فارغ البال ، دولت مند.
- ۰۴ مغرور.
English meaning of peT-bharaa
- egoist, arrogant or boastful
- rich, wealthy, prosperous, someone well off hence inclined to refined things
- one who is ostentatious, vulgar, careless, free minded
- full stomach, satisfied with food
पेट-भरा के हिंदी अर्थ
- अहंकारी, घमंडी
- समृद्ध, धनि, दौलतमंद, मालदार, वो जिसे किसी चीज़ की इच्छा या आवश्यकता न हो,
- बेपर्वा, बेफ़िक्रा, आज़ाद,
- शिकम-सैर, भर पेट, अघाया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹ بھرا)
پیٹ بھرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔