تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیش اَنْداز" کے متعقلہ نتائج

currency

چَلَن

کَرَنْسی

سکّہِ رائج الوقت، روپیہ پوسہ، سرکاری نوٹ

کَرَنْسِی نُوٹ

کاغذی سکّہ، زرِ کاغذی، وہ سرکاری نوٹ جو لین دین میں عام طورپر نقدی کی طرح مروّج ہو

کَرَنْسی آفِس

وہ دفتر جہاں سے سرکاری نوٹ جاری ہوتے یا ہوتےیا جہاں وہ واپس دیے جاتے ہیں ، روپے بدلنے کا محکمہ .

کاغَذی کَرَنْسی

رک : کاغذی زر.

کھوٹی کَرَنْسی

جعلی نوٹ، کھوٹا پیسہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیش اَنْداز کے معانیدیکھیے

پِیش اَنْداز

pesh-andaazपेश-अंदाज़

اصل: فارسی

وزن : 21221

موضوعات: طبعی طب طبیعیات

پِیش اَنْداز کے اردو معانی

مذکر، فعل مجہول

  • لفظاََ: آگے گرنے والا یا گرا ہوا، طبعیات: ایسا جسم جو کرہ ہوائی میں ذاتی رفتار اور کشش زمین کے زیر اثر پیر ابو لائی راستہ اختیار کر کے زمین پر آجائے .
  • عورتوں کے گلے کا ایک جڑاؤ موتیوں کا زیور یا کار رچوئی کا رومال جو سینے تک لٹکتا ہے، نازک وملایم کپڑا، دسترخوان، وہ کپڑا جو کھانے کے وقت زائووں پر ڈال لیا جائے

पेश-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग, कर्मवाच्य

  • खाना खाते समय घुटनों पर डाला जानेवाला कपड़ा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیش اَنْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیش اَنْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone