تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"peril" کے متعقلہ نتائج
peril کے لیے اردو الفاظ
peril کے اردو معانی
- اَنْدیشَہ
- ڈَر
- جوکھوں
- خَطْرا
- خَطْرے میں ڈالْنا
- خَوف
peril के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अंदेशा
- डर
- जोखों
- ख़तरा
- ख़तरे में डालना
- ख़ौफ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرَیل
(تاش بازی) تاشوں کے ایک کھیل فلاس میں ایک آدمی کے ہاتھ میں ایک ہی قسم کے تین پتے آ جاتے ہیں تو ان پتوں کو پریل کہتے ہیں.
پرال
بھس، نال، بھچالی، دھان کے پودوں کی نال جس میں سے غلہ نکال لیا گیا ہو، دھان کا پھونس جسے اکثرغریب غربا یا دیہات کے لوگ جاڑے میں پچھا کر سوتے ہیں، بھوسا
پادَل
ایک پودا، جو مرطوب علاقوں میں پایا جاتا ہے، اس کے پھول میں پانچ یا چھ بڑی پنکھڑیاں ہوتی ہیں، اس کی جڑ، پتے اور پھول کا جوشاندہ یا کشید کیا ہوا عرق دوا کے طور پر استعمال میں آتا ہے، اس کا پھول پانی میں ڈالنے سے پانی خوش مزہ اور خوشبودار ہوجاتا ہے
پَریلا
خاکی رن٘گ کا سان٘پ ، اس پر سفید جالدار بیل اور سفید بندکیاں ہوتی ہیں اس کے بدن پر کھپرے نرم نرم مچھلی کی طرح کے ہوتے ہیں یہ سوا گز لمبا ایک انچ دور کا موٹا ہوتا ہے اور لہر مار کر چلتا ہے ، حملہ کرتے وقت الٹا چلنے لگتا ہے اور اس کے کھپروں سے جو آپس میں گِھسّا کھاتے ہیں ان سے آواز پیدا ہوتی ہے اسی طرح تھوڑی دور چل کر جست کرتا ہے.
پَریلی
تیز حرکات کے رقص کی پہلی مشق، جس میں جسم کی حرکات زیادہ اور سوان٘گ نقل وغیرہ کم ہوتا ہے، اس کا نام ایک دیسی بھی ہے
paraldehyde
کیمیا، دوا سازی: acetaldehyde کا ایک کثیر سالمی مرکب جو مسّکن، منّوم یا منّشی کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔.
paralipsis
خطابت: کسی بات پر زور دینے کا یہ انداز کہ اس کی بابت کچھ نہ کہا جائے یا سرسری بات کی جائے، اظہار بالاعراض۔:
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (peril)
peril
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔