تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"parol" کے متعقلہ نتائج
parol کے لیے اردو الفاظ
parol کے اردو معانی
صفت
- قانون: زبانی (بیان).
- قانون: (دستاویز ) اجرا بلا مہر ۔.
اسم
- قانون: زبانی اعلان یا اظہار ۔.
parol के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- क़ानून: ज़बानी (बयान)
- क़ानून: (दस्तावेज़ ) इजरा बला महर ।
संज्ञा
- क़ानून: ज़बानी ऐलान या इज़हार ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرول
وہ لفظ یا الفاظ، جو دوست دشمن کی شناخت کے لئے خفیہ طور پر مقرر کرلئے جاتے ہیں اور پہرہ دار کو بتا دئے جاتے ہیں تا کہ اسے کوئی دھوکا نہ دے سکے
پَیرول
قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے ، مشروط عارضی رہائی ، قول لے کر رہا کرنے کا عمل .
پرال
بھس، نال، بھچالی، دھان کے پودوں کی نال جس میں سے غلہ نکال لیا گیا ہو، دھان کا پھونس جسے اکثرغریب غربا یا دیہات کے لوگ جاڑے میں پچھا کر سوتے ہیں، بھوسا
پَرَیل
(تاش بازی) تاشوں کے ایک کھیل فلاس میں ایک آدمی کے ہاتھ میں ایک ہی قسم کے تین پتے آ جاتے ہیں تو ان پتوں کو پریل کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (parol)
parol
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔