تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچ پاچ" کے متعقلہ نتائج

پاچ

زمرد، (مجازاً) شیشہ

پاچاں

छिड़कता हुआ, बरसाता हुआ, दे. 'पाशाँ' ।।

پاچھیں

رک : پاچھے .

پاچھ

پاچھنے، شگاف دینے یا تراش لگانے کا عمل، پچھنہ لگانے کا کام

پانچ

چار سے ایک زیادہ، گنتی میں چار اور ایک

peach

آڑُو

پاچے

رک : پاچھے .

پاچھے

رک : پیچھے .

پاچَہ

پان٘و ؛ بھیڑ کا پان٘و .

پاچا

پیمان، عہد

پاچی

اکاس بیل

پاچھی

(گھوڑے، گدھے وغیرہ کی) پُشتک، دولَتّی

پاچلہ

جوتا، چپل

پاچْنا

پچنا، گلنا

پاچْنی

ہڑ کی ایک قسم، ہڑ، ہاضم سفوف

پاچایہ

پاخانہ، پیشاب

پاچْھنا

پچھنا لگانا، گودنا، (نوکدار آلے سے) کچوکے لگانا، چیرا لگانا، چیرنا، شگاف لگانا

پاچَکا

ککڑی .

پاچَن

چورن، جوارش، ہاضم دوا

پاچَک

خشک گوبر ، کنڈا ، ارنا اُپلا .

پاچَل

ہاضم، ہاضمہ بڑھانے والی دوا، معاون ہاضمہ

پاچھور

(کاشتکاری) کن٘ویں کے چاک (گھرنی) کا اڈّا جس پر چاک لگایا جاتا ہے ، گرنڈ ، پارچھا ، پاڑ ، ڈن٘ڈا .

پاچَرْ

لکڑی کی کھپچی جو لکڑی کا سوراخ تن٘گ کرنے یا چارپائی وغیرہ کی چول اور کسی اوزار کے دستے کا ڈھیلا پن دور کرنے کے واسطے لگاتے ہیں

پاچِھلا

رک : پچھلا .

پاچاک

दे. ‘पाचक'।

پاچال

۱. وہ گڑہا جو کارگہ کے نیچے کھدا ہوتا ہے تاکہ کپڑا بنتے وقت جلاہا اپنے پان٘و پاوڑی (پا افشار) پر رکھ سکے.

پاچَھن

وہ لمبی رسی، جو گَلّے سے جدا ہونے یا بھٹک جانے والے جانور کے پچھلے پیروں میں بان٘دھ کر میدان میں چرنے کو چھوڑا جاتا ہے تا کہ وہ گلے سے باہر نہ ہوسکے اور دوسرے ڈھوروں کے ساتھ چرتا رہے، پے کوڑا، پیرن، پگھا

پاچَنْگ

गवाक्ष, खिड़की, जूता, पदत्राण।

پاچَن کاندے

رک : پاچر کان٘دہ .

پاچَک دَشْتی

ارنا اُپلا، جن٘گلی کنڈا، خشک گوبر

پاچَک دَسْتی

گائے بھین٘س کے گوبر سے پاتھا ہوا اُپلا جو این٘دھن کے کام آتا ہے .

پاچَنَک

سہاگہ، ہاضم مشروب

پاچَن شَکْتی

قوتِ ہاضمہ

پاچُناری

पाचुनार के निवासियों- जैसा, अधम, लोफ़र, कमीना, सेवक, दास।।

پاچھ ڈالْنا

چندہ کرنا .

پاچُنار

ईरान में एक नगर जहाँ के निवासी आचरण के दृष्टिकोण से बहुत पवित होते हैं।

پاچھی کرنا

(گھوڑے وغیرہ کا) پیچھے ہٹنا، آگے نہ بڑھنا، ہٹ کرنا

پُوچھ

پُون٘چھ

پا چَراغ

standing on one leg as punishment

پا چاہَہ

جولاہوں کی ایک کَھڈّی

پا چاہ

وہ جگہ جہاں بقال طباخ وغیرہ کھڑے ہوکر سودا بیچتے ہیں

پِیچھیں

بعد میں .

پِیچُھوں

پیچھے، بعد میں، ختم ہونے پر

پا چَپّی

پان٘و دابنے کا عمل ، تکان دور کرنے کے لئے پان٘و پر مٹھیوں سے متواتر ہلکی ضربیں لگانا ، پان٘و کے پٹھوں کی مالش .

پانچوں

پانچ جس کی یہ حصری صورت ہے، پانچ کے پانچ، پانچ میں سے ہر ایک (تراکیب میں جزو اول کے طور پر مستعمل)

پانچ بَڑے

دنیا کی پان٘چ بڑی طاقتیں یعنی ریاستہاے متحدہ امریکہ برطانیہ ، روس ، چین اور فرانس.

پانچ وَقت

(فقہ) فجر، ظہر، عصر، مغرب اور عشا کی (فرض) نمازوں کے اوقات

پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے

صوفیا اور فقرا کے روحانی خاندان جن کا سلسلہ حضرت علیؑ سے ملتا ہے (پان٘چ میر : حضرت علیؑ ، حضرت حسنؑ ، حضرت حسینؑ ، حضرت حسن بصریؓ اور حضرت کمیلؓ بن زیاد ہیں ، چودہ خانوادے : عیافیان ، دھمیان ، بہیریان ، زیدیان ، جیبیان ، عجمیان ، طیفوریان ، کوفیان ، سقطیان ، جنیدیان ، گاذرونیان ، طوسیان ،سہروردیان ، چشتیان)

پانچ دِن

قلیل مدت ، تھوڑا عرصہ.

پانچ مَہِینے بِیاہ کو بِیتے پیٹ کہاں سے لائی

غیرمنطقی یا بے قاعدہ بات پر ٹوکنے کے لیے مستعمل ہے

پان٘چ مَہِینے بِیاہ کے بِیتے پیٹ کہاں سے لائی

غیرمنطقی یا بے قاعدہ بات پر ٹوکنے کے لیے مستعمل ہے

پانچ ہَزاری

رک : پنجہزاری.

پانچ بالاں کے تَئِیں پَچِیس کَنگی

ذرا سے کام کے لئے بڑا اہتمام.

peach-blow

ایک ہلکا گلابی مائل ارغوانی رنگ۔.

peach-bloom

ایک قسم کی مشرقی چینی جس میں گلابی رنگ پر سبز نشان ہوتے ہیں۔.

پیچ

بل، شکن، الجھاؤ

پانچ جُوتے زِیادَہ

(برائی میں) مقابلۃََ زیادہ.

پانچ اِندری

حواس خمسہ

پانچ چَھٹانک

ایک محصول جو چاولوں کی خرید و فروخت پر لیا جاتا ہے

پانچ تَن

رک : پنجتن.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ پاچ کے معانیدیکھیے

پیچ پاچ

pech-paachपेच-पाच

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

پیچ پاچ کے اردو معانی

اسم

  • مکاری، فریب، چالاکی

Urdu meaning of pech-paach

  • Roman
  • Urdu

  • makkaarii, fareb, chaalaakii

English meaning of pech-paach

Noun

  • tricks, chicanery

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچ پاچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچ پاچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone