تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیام" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَندگی کرنا

سلام کرنا

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَندگِی دُور سے کَرنا

پرہیز کرنا، احتراز کرنا

بَندگی قَبول نہ ہونا

رسائی نہ ہونا

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

بَندگِی بَجا لانا

خدمت گزاری یا تابعداری کرنا

بَندَگی بِیچارگی ہے

ملازمت میں فرمانبرداری ہے اور آزادی بالکل نہیں

بَنْدَگئ عِشْق

محبت کی عبادت، عشق و محبت کی غلامی

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

bandage

پَٹّی

bondage

غُلامی

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

مَذاق بَندَگی

بندگی کا شوق، بندگی کی لذت، عبادت کا شوق

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

مَقامِ بَندگی

بندہ کا مقام، عبدیت، بندگی کے تعینات، مرتبۂ بندگی

زَر بَنْدگی

زر پرستی، دولت کی پوجا، دولت کی غلامی

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

جَیسی بَندَگی وَیسا اِنعام

خدمت کے موافق بخشش، جیسا کوئی کام کرتا ہے ویسا ہی اسے معاوضہ یا انعام ملتا ہے

نِسبَتِ بَندَگی

بندگی کا تعلق ، بندہ ہونے کا تعلق ؛ (کنا یۃ ً) اُمتی ۔

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں بَندَگی

ہمارا سلام پہنچے ؛ مراد : ہم باز آئے ؛ ہمیں معاف رکھیے ۔

ہَماری بِندَگی

ہم باز آئے ؛ ہمیں معاف رکھیے ۔

ہَتِھیار بَندگی

مسلح ہونے کا عمل، ہتھیار بند ہونے کی حالت، ہتھیار بندی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیام کے معانیدیکھیے

پَیام

payaamपयाम

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

پَیام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قول یا حکم جو دوسرے کے ذریعے سے پہن٘چایا جائے، زبانی بات جو کسی دوسرے سے کہلائی جائے
  • خوشی کی خبر
  • شادی طے کرنے کی بات چیت، نسبت، منگنی
  • بلاوا، دعوت، پیشکش
  • زبانی سوال، عرض یا درخواست
  • (تصوف) جذبات حبی کو کہتے ہیں جومنجانب حقیقت دل سالک پر وارد ہوتے اور سالک کو مست و بیخود کر دیتے ہیں اور اسی طرح قلب سالک سے جذبات اُٹھتے اور حقیقۃ الحقائق کی طرف جاتے ہیں اور یہ وہ نسبت ہے کہ ملائکہ اس سے بے بہرہ ہیں

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of payaam

Noun, Masculine

पयाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बात या आदेश जो जो दूसरे के माध्यम से व्यक्त किया जाए, समाचार, ख़बर, संदेश
  • ख़ुशी की ख़बर, अच्छा संदेशा, अच्छी ख़बर
  • शादी तै करने की बातचीत, सगाई की बातचीत, संदेसा, मंगनी
  • बुलावा, न्योता, पेशकश
  • ( आना-जाना के साथ) ज़बानी सवाल, निवेदन
  • (सूफ़ीवाद) प्यार की भावना को कहते हैं जो वास्तविक्ता की ओर से साधक के हृदय पर प्रकट होते हैं और साधक को मस्त और मतवाला कर देते हैं और उसी प्रकार साधक के हृदय से चेतनाएं उठती हैं और वास्तविक्ता की प्राकाष्ठा की ओर ले जाती है और वो ये संबंध है कि फ़रिश्ते भी इससे वंचित हैं

پَیام کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیام)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone