تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَو میں اُڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

پَو میں اُڑ جانا

(پچیسی) جیت میں ہار ہو جانا.

ہَنسی میں اُڑ جانا

کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹل جانا ، کسی اہم بات کا غیر اہم ہو جانا ۔

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

اُڑ کے کِھیل بھی مُنْہ میں نَہ جانا

اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا

کچھ نا کھانا ، بھوکا ہونا ، بے غذا رہنا ، بلکل نہ کھانا.

اُڑ کے دانَہ بھی مُنْہ میں نَہ جانا

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَو میں اُڑ جانا کے معانیدیکھیے

پَو میں اُڑ جانا

pau me.n uu.D jaanaaपौ में उड़ जाना

پَو میں اُڑ جانا کے اردو معانی

  • (پچیسی) جیت میں ہار ہو جانا.

पौ में उड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • (पच्चीसी) जीत में हार हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَو میں اُڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَو میں اُڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words