تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْیا جال" کے متعقلہ نتائج

پَٹْیا جال

وہ جال جو پانی میں دیوار کی طرح سیدھا کھڑا رہے اور مچھلی کو بہاؤ کی طرف جانے سے روکے. اس کے ایک کنارے پر سیسے کی گولیاں اور اس کے مقابل کنارے پر تون٘بے بندھے ہوتے ہیں سیسے کی گولیوں والا سرا پانی کے اندر اتر جاتا ہے اور تون٘بوں والا رخ پانی کی سطح کے برابر رہتا ہے اس طرح پانی میں جال کی دیوار بن جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْیا جال کے معانیدیکھیے

پَٹْیا جال

paTiyaa-jaalपटिया-जाल

  • Roman
  • Urdu

پَٹْیا جال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جال جو پانی میں دیوار کی طرح سیدھا کھڑا رہے اور مچھلی کو بہاؤ کی طرف جانے سے روکے. اس کے ایک کنارے پر سیسے کی گولیاں اور اس کے مقابل کنارے پر تون٘بے بندھے ہوتے ہیں سیسے کی گولیوں والا سرا پانی کے اندر اتر جاتا ہے اور تون٘بوں والا رخ پانی کی سطح کے برابر رہتا ہے اس طرح پانی میں جال کی دیوار بن جاتی ہے.

Urdu meaning of paTiyaa-jaal

  • Roman
  • Urdu

  • vo jaal jo paanii me.n diivaar kii tarah siidhaa kha.Daa rahe aur machhlii ko bahaa.o kii taraf jaane se roke. is ke ek kinaare par siise kii goliiyaa.n aur is ke muqaabil kinaare par tuumbe bandhe hote hai.n siise kii goliiyo.n vaala siraa paanii ke andar utar jaataa hai aur tombo.n vaala ruKh paanii kii satah ke baraabar rahtaa hai is tarah paanii me.n jaal kii diivaar bin jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹْیا جال

وہ جال جو پانی میں دیوار کی طرح سیدھا کھڑا رہے اور مچھلی کو بہاؤ کی طرف جانے سے روکے. اس کے ایک کنارے پر سیسے کی گولیاں اور اس کے مقابل کنارے پر تون٘بے بندھے ہوتے ہیں سیسے کی گولیوں والا سرا پانی کے اندر اتر جاتا ہے اور تون٘بوں والا رخ پانی کی سطح کے برابر رہتا ہے اس طرح پانی میں جال کی دیوار بن جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْیا جال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْیا جال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone