تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَتَّھر پُھول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر پُھول کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
موضوعات: مسالے
پَتَّھر پُھول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گل سن٘گ ، کنجال ، پتھر کی مستی جو نمناک مقامات پر پتھروں میں پیدا ہوتی ہے ادویات اور مسالوں میں مستعمل ہاتھ پر ملنے سے حنا کا سا رن٘گ معلوم ہوتا ہے خوشبودار ہوتا ہے سر کی بھوسی کو دور کرتا ہے اورام کو تحلیل کرتا ہے یرقان کو مٹاتا ہے .
पत्थर फूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छरीला, शैलाख्य
- दवा तथा मसाले के काम में आने वाला एक तरह का पौधा जो प्रायः पथरीली भूमि में होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَتَّھر پُھول)
پَتَّھر پُھول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔