تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

تَخَیُّل

خیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال جو شاعر نظم کرتا ہے

تَخَیُّل آرائی

خیال کرنا ،خیال میں گم رہنا ، کسی دھیان مین رہنا ؛ کسی خیال کو عمدہ اور احسن طور پر بیان کرنے یا پیش کرنے کا عمل .

تَخَیُّل پَرَسْت

اپنے خیالوں میں گم رہنے والا ، ہر وقت سوچ میں رہنے والا (عملی کے خلاف).

تَخَیُّل کَرنا

یاد سے نکلے ہوئے خیال کو تازہ کرنا ،پہلے سوچے ہوئے امر کو پھر گرفت میں لانا .

تَخَیُّلِ خَلّاق

قوت متخیلہ جس پر انسانی تخلیقات کا دارومدار ہے ،وہ خیال و تصور جو کسی شے کی تخلیق کا سبب بنتا ہے.

تَخَیُّلَہ

خیال ، دھیان .

تَخَیُّلی

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخَیُّلانَہ

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخَیُّلَات

قوت مخیلہ، وہ قوت جو خیالی صورتیں بنا کر وہم کے سامنے کھڑی کر دے، قیاس، تصور، خیال، شبہ شک، خیال کرنا، سوچنا، تصور کرنا

تَخَیُّلِیَّت

تخیل (رک)کا اسم کیفیت .

شاعِرانَہ تَخَیُّل

شاعروں جیسے خیالات، مبالغہ آمیز خیالات

تَکوِینی تَخَیُّل

(نفسیات) وہ تخیل جو تخلیق سے متعلق ہو .

مُرْغ تَخَیُّل

خیال یا تخیل کو مرغ سے استعارہ کرتے ہیں ۔

قوت تخیل

تخیل کی طاقت، تصور کی طاقت، سوچنے کی طاقت و قوت

اِعْجازِ تَخَیُّل

wonder, miracle of imagination

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

نُدرَتِ تَخَیُّل

خیال باندھنے کا انوکھا پن، خیال کا نیا پن

نِظامِ تَخَیُّل

مکتب ِفکر، مکتب ِخیال

عَالَمِ تَخَیُّلْ

تصوراتی دنیا

ما وَرائے تَخَیُّل

खयाल की पहुँच से परे, कल्पनातीत, जहाँ खयाल न पहुँच सके।

نا قابِلِ تَخَیُّل

जिसकी कल्पना न की जा सके, जो सोचा न जा सके, अचिन्त्य ।

جَولانیِ تَخَیُّل

خیال کی اڑان ، تخیل کی پرواز.

نِگاہِ تَخَیُّل

(استعار ًۃ) ذہن ، سوچ ، فکر و خیال ۔

ما لا تَخَیُّل

۔(ع)صفت ۔جو حل نہ ہوسکے ۔اول مسئلہ جو ناقابل حل ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر پَڑْنا

patthar pa.Dnaaपत्थर पड़ना

محاورہ

مادہ: پَتَّھر

موضوعات: کنایۃً تحقیراً فقرہ

Roman

پَتَّھر پَڑْنا کے اردو معانی

  • (عموماً عقل یا سمجھ کے ساتھ) بیکار ہوجانا (بیشتر ’ پر‘ کے ساتھ).
  • آفت یا مصیبت نازل ہونا .
  • (کسی بات کا) مطلق اثر نہ ہونا ، بیحسی طاری ہونا .
  • رک : پتھر برسنا ، سن٘گ باری ہونا ؛ اولے گرنا .
  • (تحقیر سے) کوئی بڑا کام ہونا ، کامیابی ہونا .
  • ۔ ۱۔سنگ باری ہونا۔ اولے گرنا۔ ع ۲۔ (کنایۃً) آفت پڑنا۔ مصیبت آنا۔ مصیبت نازل ہونا۔ ؎ ۴۔ (تحقیر سے) کوئی کام بُرا ہونا۔ (فقرہ) جوانی میں کیا پتھر پڑتے تھے۔

Urdu meaning of patthar pa.Dnaa

Roman

  • (umuuman aqal ya samajh ke saath) bekaar hojaana (beshatar ' par' ke saath)
  • aafat ya musiibat naazil honaa
  • (kisii baat ka) mutlaq asar na honaa, behisii taarii honaa
  • ruk ha patthar barasnaa, sangbaarii honaa ; ole girnaa
  • (tahqiir se) ko.ii ba.Daa kaam honaa, kaamyaabii honaa
  • ۔ ۱۔sangbaarii honaa। ole girnaa। e२। (kanaa.en) aafat pa.Dnaa। musiibat aanaa। musiibat naazil honaa। ४। (tahqiir se) ko.ii kaam buraa honaa। (fiqra) javaanii me.n kyaa patthar the।

English meaning of patthar pa.Dnaa

  • be impervious, be ruined, to fall into a misfortune, be successful, to hall

पत्थर पड़ना के हिंदी अर्थ

  • आफ़त या मुसीबत नाज़िल होना
  • (उमूमन अक़ल या समझ के साथ) बेकार होजाना (बेशतर ' पर' के साथ)
  • (किसी बात का) मुतलक़ असर ना होना, बेहिसी तारी होना
  • (तहक़ीर से) कोई बड़ा काम होना, कामयाबी होना
  • ۔ ۱۔संगबारी होना। ओले गिरना। ए २। (कनाएन) आफ़त पड़ना। मुसीबत आना। मुसीबत नाज़िल होना। ४। (तहक़ीर से) कोई काम बुरा होना। (फ़िक़रा) जवानी में क्या पत्थर थे।
  • रुक : पत्थर बरसना, संगबारी होना , ओले गिरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَخَیُّل

خیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال جو شاعر نظم کرتا ہے

تَخَیُّل آرائی

خیال کرنا ،خیال میں گم رہنا ، کسی دھیان مین رہنا ؛ کسی خیال کو عمدہ اور احسن طور پر بیان کرنے یا پیش کرنے کا عمل .

تَخَیُّل پَرَسْت

اپنے خیالوں میں گم رہنے والا ، ہر وقت سوچ میں رہنے والا (عملی کے خلاف).

تَخَیُّل کَرنا

یاد سے نکلے ہوئے خیال کو تازہ کرنا ،پہلے سوچے ہوئے امر کو پھر گرفت میں لانا .

تَخَیُّلِ خَلّاق

قوت متخیلہ جس پر انسانی تخلیقات کا دارومدار ہے ،وہ خیال و تصور جو کسی شے کی تخلیق کا سبب بنتا ہے.

تَخَیُّلَہ

خیال ، دھیان .

تَخَیُّلی

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخَیُّلانَہ

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخَیُّلَات

قوت مخیلہ، وہ قوت جو خیالی صورتیں بنا کر وہم کے سامنے کھڑی کر دے، قیاس، تصور، خیال، شبہ شک، خیال کرنا، سوچنا، تصور کرنا

تَخَیُّلِیَّت

تخیل (رک)کا اسم کیفیت .

شاعِرانَہ تَخَیُّل

شاعروں جیسے خیالات، مبالغہ آمیز خیالات

تَکوِینی تَخَیُّل

(نفسیات) وہ تخیل جو تخلیق سے متعلق ہو .

مُرْغ تَخَیُّل

خیال یا تخیل کو مرغ سے استعارہ کرتے ہیں ۔

قوت تخیل

تخیل کی طاقت، تصور کی طاقت، سوچنے کی طاقت و قوت

اِعْجازِ تَخَیُّل

wonder, miracle of imagination

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

نُدرَتِ تَخَیُّل

خیال باندھنے کا انوکھا پن، خیال کا نیا پن

نِظامِ تَخَیُّل

مکتب ِفکر، مکتب ِخیال

عَالَمِ تَخَیُّلْ

تصوراتی دنیا

ما وَرائے تَخَیُّل

खयाल की पहुँच से परे, कल्पनातीत, जहाँ खयाल न पहुँच सके।

نا قابِلِ تَخَیُّل

जिसकी कल्पना न की जा सके, जो सोचा न जा सके, अचिन्त्य ।

جَولانیِ تَخَیُّل

خیال کی اڑان ، تخیل کی پرواز.

نِگاہِ تَخَیُّل

(استعار ًۃ) ذہن ، سوچ ، فکر و خیال ۔

ما لا تَخَیُّل

۔(ع)صفت ۔جو حل نہ ہوسکے ۔اول مسئلہ جو ناقابل حل ہو۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone