تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَشْتو" کے متعقلہ نتائج

پَشْتو

پٹھانوں کی زبان جو عموماً پاکستان کے سرحدی علاقے میں اور اس کے بالائی حصے نیز بلوچستان کے بعض علاقوں میں بولی جاتی ہے

پَشْتون

پختون، پٹھان

اردو، انگلش اور ہندی میں پَشْتو کے معانیدیکھیے

پَشْتو

pashtoपश्तो

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: طبلہ موسیقی

  • Roman
  • Urdu

پَشْتو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پٹھانوں کی زبان جو عموماً پاکستان کے سرحدی علاقے میں اور اس کے بالائی حصے نیز بلوچستان کے بعض علاقوں میں بولی جاتی ہے
  • (موسیقی، طبلہ) امیر خسرو کی ایجاد کردہ ایک تال کا نام اس تال میں تقش و گل اور رباعی وغیرہ گاتے ہیں اس کا ٹھیکہ چھ حرف کا ہے دھن، دھگ، تہ، نا، نہ، کے
  • ایک قسم کا رقص جو پشتو تال پر ناچا جاتا ہے

Urdu meaning of pashto

  • Roman
  • Urdu

  • paThaano.n kii zabaan jo umuuman paakistaan ke sarhadii ilaaqe me.n aur is ke baalaa.ii hisse niiz balochistan ke baaaz ilaaqo.n me.n bolii jaatii hai
  • (muusiiqii, tabla) amiir Khusro kii i.ijaad karda ek taal ka naam is taal me.n taqash-o-gul aur rubaa.ii vaGaira gaate hai.n is ka Thekaa chhः harf ka hai dhan, dhag, taa, na, na, ke
  • ek kism ka raqs jo pushto taal par naachaa jaataa hai

English meaning of pashto

Noun, Feminine

  • the language of the Pathans

पश्तो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भारत की पश्चिमोत्तर सीमा (आधुनिक पाकिस्तान के उत्तर-पश्चिम प्रदेशों) से लेकर अफ़गानिस्तान तक बोली जाने वाली एक प्राचीन आर्यभाषा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَشْتو

پٹھانوں کی زبان جو عموماً پاکستان کے سرحدی علاقے میں اور اس کے بالائی حصے نیز بلوچستان کے بعض علاقوں میں بولی جاتی ہے

پَشْتون

پختون، پٹھان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَشْتو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَشْتو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone