تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پست حوصلہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پست حوصلہ کے معانیدیکھیے
پست حوصلہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ذلیل، رذیل، نیچ
- بزدل، کم حوصلہ، کم ہمت
شعر
کہتے ہیں روز وصل جسے پست حوصلہ
بے قدر ہے مری شب ہجراں کے سامنے
اب کیوں کدورتیں ہیں تری خاکسار سی
ایسا تو پست حوصلہ یہ آسماں نہ تھا
English meaning of past-hausla
Persian, Arabic - Adjective
- dishonored, vile, low, schedule
- lack of courage, fearful, scary
पस्त-हौसला के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- असम्मानित, अधम, नीच
- डरपोक, उत्साहहीन, कम हिम्मत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پست حوصلہ)
پست حوصلہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔