تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسِینے کی جَگَہ خُون بَہانا" کے متعقلہ نتائج

پَسِینے کی جَگَہ خُون بَہانا

پَسِینے کی جَگَہ خُوں بَہانا

۔ ۱۔ (کنایۃً) کسی کے لئے جان دینے میں دریغ نہ کرنا۔ کمال محنت کرنا۔

پَسِینے کی جَگَہ خُون گِرانا

بہت محنت کرنا ، کسی کام میں جان کھپانا.

پَسِینے پَر خُون بَہانا

عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).

خُون کی نَدِیاں بَہانا

بہت قتل و خونریزی کرنا

خُون پانی کی طَرَح بَہانا

رک : خون پا نی ایک کرنا ، بہت خونریزی کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسِینے کی جَگَہ خُون بَہانا کے معانیدیکھیے

پَسِینے کی جَگَہ خُون بَہانا

pasiine kii jagah KHuun bahaanaaपसीने की जगह ख़ून बहाना

English meaning of pasiine kii jagah KHuun bahaanaa

  • be extremely loyal

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسِینے کی جَگَہ خُون بَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسِینے کی جَگَہ خُون بَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words