تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسِینے کی جَگَہ خُون گِرانا" کے متعقلہ نتائج

پَسِینے کی جَگَہ خُون گِرانا

بہت محنت کرنا ، کسی کام میں جان کھپانا.

پَسِینے کی جَگَہ خُون بَہانا

be extremely loyal

پَسِینے کی جَگَہ خُوں بَہانا

۔ ۱۔ (کنایۃً) کسی کے لئے جان دینے میں دریغ نہ کرنا۔ کمال محنت کرنا۔

پَسِینے پَر خُون گِرانا

عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسِینے کی جَگَہ خُون گِرانا کے معانیدیکھیے

پَسِینے کی جَگَہ خُون گِرانا

pasiine kii jagah KHuun giraanaaपसीने की जगह ख़ून गिराना

Roman

پَسِینے کی جَگَہ خُون گِرانا کے اردو معانی

  • بہت محنت کرنا ، کسی کام میں جان کھپانا.
  • رک : پسینے پر خون بہانا .

Urdu meaning of pasiine kii jagah KHuun giraanaa

Roman

  • bahut mehnat karnaa, kisii kaam me.n jaan khapaanaa
  • ruk ha pasiine par Khuun bahaanaa

पसीने की जगह ख़ून गिराना के हिंदी अर्थ

  • बहुत मेहनत करना, किसी काम में जान खपाना
  • रुक : पसीने पर ख़ून बहाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَسِینے کی جَگَہ خُون گِرانا

بہت محنت کرنا ، کسی کام میں جان کھپانا.

پَسِینے کی جَگَہ خُون بَہانا

be extremely loyal

پَسِینے کی جَگَہ خُوں بَہانا

۔ ۱۔ (کنایۃً) کسی کے لئے جان دینے میں دریغ نہ کرنا۔ کمال محنت کرنا۔

پَسِینے پَر خُون گِرانا

عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسِینے کی جَگَہ خُون گِرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسِینے کی جَگَہ خُون گِرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone