تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون پانی کی طَرَح بَہانا" کے متعقلہ نتائج

خُون پانی کی طَرَح بَہانا

رک : خون پا نی ایک کرنا ، بہت خونریزی کرنا ۔

پانی کی طَرَح بَہانا

ضائع کرنا ، برباد کرنا ، بیکار صرف کرنا.

رُوپَیا پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

رُوپَیَہ پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

لَہُو پانی کی طَرح بَہانا

بہت مشقت کرنا ، سخت محنت کرنا ۔

خُون کی نَدِیاں بَہانا

بہت قتل و خونریزی کرنا

پَسِینے کی جَگَہ خُون بَہانا

پانی کی طَرَح حَل کَرنا

آسان اور سہل کردینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون پانی کی طَرَح بَہانا کے معانیدیکھیے

خُون پانی کی طَرَح بَہانا

KHuun paanii kii tarah bahaanaaख़ून पानी की तरह बहाना

محاورہ

دیکھیے: خُون پانی ایک کَرنا

خُون پانی کی طَرَح بَہانا کے اردو معانی

  • رک : خون پا نی ایک کرنا ، بہت خونریزی کرنا ۔

ख़ून पानी की तरह बहाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : ख़ून पानी एक करना, बहुत ख़ूँरेज़ी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون پانی کی طَرَح بَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون پانی کی طَرَح بَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words