تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسا دَسْت" کے متعقلہ نتائج

پَسا

انجلی ، اس قدر جتنا دو ہاتھوں میں آسکے ، لپ.

پَسائی

۱. (ہند) ایک قسم کا خود رو موٹا چاول جو بالعموم اتھلے تالابوں میں پیدا ہوتا ہے اور جس کو ہندو برت (روزے) میں استعمال کرتے ہیں .

پیسا

تان٘بے کا ایک سکہ جو غیر منقسم ہند میں (اور اس سے کچھ مدت بعد) وزن میں ۷ ماشے قطر میں ایک انچ سے دو ایک سوت کم اور قدر میں روپے کا چون٘سٹھواں حصہ یعنی تین پائی کے برابر ہوتا تھا پاکستان میں تان٘بے وغیرہ کا ایک سکہ جو وزن میں ۲ ماشے ، قظر میں آدھ انچ سے کم اور قدر میں روپیے کا سواں ۱/۱۰۰ ہوتا ہے دیگر ممالک میں بھی اسی نام کے سکے رائج ہیں اور مختلف قیمت رکھتے ہیں .

پیشا

کوئی بھی مخصوص کام ہنر یا کسب، پیشہ

پَسا دار

خیال دار .

پَسا دَسْت

قرض، ادھار

پَساسوں

رک : پچاسوں .

پَسارا

پھیلاؤ، فراخی، وسعت، پسارنا

پَساری

خوردہ فروش، متفرق سامان (چھالیا کتھا وغیرہ اور ہر قسم کے مسالے، خشک میوے، نیز یونانی اور آیورویدک دوائیں) بیچنے والا، کرانہ فروش

پَساچِیں

باقی میوہ جو باغوں میں میوہ چننے کے بعد رہ جائے .

پَساوا

تلچھٹ (بیشتر رن٘گ وغیرہ کی)

پَساو

وہ پانی، جو پسانے سے نکلے، اُبلی ہوئی چیز کا بچا ہوا پانی، سرجوش

پسار

پھیلاؤ ؛ وسعت ، لمبائی اور چوڑائی ؛ وضاحت یا نمائش

پَساسو

رک : پچاسوں .

پَسارْنا

پھیلانا ، دراز کرنا (بیشتر ہاتھ پان٘و گود اور دامن وغیرہ کے ساتھ مستعمل).

پَسانا

کسی اُبلی ہوئی چیز کا پانی نکالنا یا نچوڑنا، کسی چیز کو ابال کر اس کا زائد پانی گرانا

پَساوِیدَہ

پَساوَرْدَہ

پَساوَن

۔ (ھ) مذکر۔ وہ پانی جو پسانے سے نکلے۔

پَساو دینا

کسی چیز کا نتھرا ہوا پانی چھڑکنا یا ڈالنا (کھانے یا رن٘گ وغیرہ میں).

پَساوِیدَنی

پَساو کَرنا

ابالنے کے بعد زائد پانی نتھارنا یا نچوڑنا .

پَسایا جانا

رک : پَسانا.

پَسارا کَرنا

رک پسارنا .

پِسائی

پیسنے کا پیشہ

پَس آوَرْدَہ

پَیسا نَہ کَوڑی بازار کو دَوڑی

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا.

پَیسا آوے پَیسا جاوے ، لوگ نَفَع میں روٹی کھاویں

روپیہ پیسہ کھانے پینے کی چیز نہیں لیکن کھانا پینا ان سے مہیا ہوتا ہے .

پَیسا اُڑنا

پیسا اڑانا کا لازم

پَیسا دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہو جانا

پَیسا اُڑانا

فضول خرچی کرنا ، (بیکار کام میں) روپیہ برباد کرنا ، روپیہ کو نہ سمجھنا.

پَیسا جوڑْنا

روپیہ پیسہ بچا کر جمع کرنا، کنجوسی کرنا، بخل کرنا

پَیسا جُڑْنا

روپیہ پیسہ نصیب ہونا ، دولت میسر آنا.

پَیسا پَیسا جوڑْنا

پَیسا پِدَر ہے ، پَیسْا مادَر ، پَیسْا بھائی ، پَیْسا بَہَن ہے

پیسا ہی سب کچھ ہے .

پَیسا پاس کا گھوڑی ران کی

روپیہ اور گھوڑی جو اپنے قبضے میں ہوں اپنے سمجھنے چاہئے.

پَیسا پَیسَہ دو دو پَیسَہ

بہت ستے ، کم دام پر .

پَسی

تاخُّر ، پس کا اسم کیفیت (پیشی بمعنی تقدم کی ضد).

پیسا نہیں پاس، چلے نواب کے ساتھ

غریب ہو کر امیروں کی صحبت اختیار کرنا

پیسا گانْٹْھ کا، جورُو ساتْھ کی

روپیہ اور بیوی جو اپنے پاس ہو اپنے ہوتے ہیں

پَیسا اَپْنی گانٹھ کا دوست اَپْنی سانٹھ کا

ضرورت میں وہی دولت کام دیتی ہے جو اپنے پاس موجود ہو ، جوڑی ہوئی پونْجی ہی وقت پر کا آتی ہے .

پَیسا پُھونْکنا

روپیہ ضائع کرنا

پَیسے

پیسا (رک) کی جمع یا مغیرہ ھالت (تراکیب میں مستعمل)

پَیسی

کوڑھی

پَیسا ٹَھیکْری کَر دیا

بے دریغ روپیہ صرف کرنا ؛ دولت ضائع کرنا .

پَیسا ٹِھیکَری کَر دینا

۔(عو) بیدریغ روپیہ صرف کرنا۔ (فقرہ) دَواوَر مَن میں پیسا ٹھیکری کردیا پھر بھی کچھ نہ ہوا۔

پَیسا دھو کَرْ اُٹھانا

رک : پیسا اٹھانا نمبر ۲ .

پَیسا اِمام ضامِن کا

وہ پسہ جو کسی کے سفر پر جاتے وقت عزیز رشتہ دار حضرت امام رضاؑ کی ضمانت میں دے کر بانْدھتے ہیں .

پَیسا پَھیر پھار کَرنا

پیسہ بدلنا ، ہیر پھیر کرنا .

پَیسا گانٹھ کا اَور بیٹا پیٹ کا

اپنی دولت اور اپنا بیٹا وقت پر کام آتے ہیں .

پَیسا ہوتا تو بِیاہ ہی نَہ کَرتے

بہت مفلسی میں کوئی پیسا مانْگے تو مزاحاََ کہتے ہیں

پیسا کبھی نہیں ٹکتا

دولت خرچ ہو کر رہتی ہے

pose

چَکَّر میں ڈالْنا

pause

سَکْتَہ

poise

سادھنا

پَیسَہ

تانبے کا سکہ، ہندوستانی روپے کے سوے حصے کے برابر ایک مالیاتی اکائی کا نام، کیش، روپیہ، ںقد، دلوت

پِسی

(موسیقی) باریک، گھلی ملی، پسی ہوئی کوئی چیز، گیہوں، چاول، دال، دھنیا، ہلدی وغیرہ

پیشی

ایک پودا، بالچھڑ، جٹا ماسی، سنبل الطیب، کھلا ہوا پھول

پیشے

پیشہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مسستعمل .

پِیسُو

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسا دَسْت کے معانیدیکھیے

پَسا دَسْت

pasaa-dastपसा-दस्त

اصل: فارسی

وزن : 1221

پَسا دَسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قرض، ادھار

English meaning of pasaa-dast

Noun, Masculine

  • debt, borrowing

पसा-दस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़र्ज़, उधार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسا دَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسا دَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone