تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسا دُنیا سے اُڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

پَیسا دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہو جانا

پَیسَہ دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہونا

ہَوا سے اُڑ جانا

۔(کنایۃً) نہایت لاغر اور ناتواں ہونا

مُنہ سے رَنْگ اُڑ جانا

رک : رنگ اڑنا ، منہ فق ہونا ۔

دِین دُنیا سے جانا

دونوں جہان ک فائدے سے محروم ہونا ، کسی کام کا نہ رہنا.

دُنْیا سے اُڑ جانا

ناپید ہوجانا ، فنا ہو جانا ، باقی نہ رہنا.

پُھر سے اُڑ جانا

پہونچ سے باہر ہونا

بَھک سے اُڑ جانا

۱. بارود یا کسی آگ پکڑنے والی چیز کا دفعۃً جل جانا ؛ کسی چیز کا دفعۃً ختم ہوجانا.

بُھرْ سے اُڑ جانا

یکایک پھڑپھڑاتے ہوئے اُڑ جانا

پَھک سے اُڑ جانا

ڈَنک پَر سے اُڑ جانا

سِرے سے ختم ہونا ؛ ابتدا ہی میں الگ ہوجانا.

مُنھ سے رَنگ اُڑ جانا

۔مُنھ فق ہوجانا۔ خوف یا دہشت سے۔ ؎

دُنیا کے پَرْدے سے اُٹھ جانا

معدوم ہوجانا، مٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیسا دُنیا سے اُڑ جانا کے معانیدیکھیے

پَیسا دُنیا سے اُڑ جانا

paisaa duniyaa se u.D jaanaaपैसा दुनिया से उड़ जाना

پَیسا دُنیا سے اُڑ جانا کے اردو معانی

  • دولت کا ناپید ہو جانا

पैसा दुनिया से उड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • दौलत का नापैद हो जाना, धन उत्पन्न न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیسا دُنیا سے اُڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیسا دُنیا سے اُڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words