تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَس و پیش" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

اردو، انگلش اور ہندی میں پَس و پیش کے معانیدیکھیے

پَس و پیش

pas-o-peshपस-ओ-पेश

وزن : 1221

موضوعات: ملبوسات

Roman

پَس و پیش کے اردو معانی

فعل متعلق

  • فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .
  • آس پاس ، اِدھر اُدھر ، کسی خاص حد (زمان یا مکان) کے اندر ، کہیں نہ کہیں .
  • اونچ ن٘یچ ، برائی بھلائی ، انجام ، آگا پیچھا ، نشیب و فراز .
  • لیت و لعل ، حیل حجت .
  • (لباس کا) اگلا اور پچھلا حصہ .
  • آگا پیچھا ، تفاوت ، فرق .

شعر

Urdu meaning of pas-o-pesh

Roman

  • fikr, andesha, dubdhaa, shash-o-panj, taammul, Gair yaqiinii kaifiiyat
  • aas paas, idhar udhar, kisii Khaas had (zamaan ya makaan) ke andar, kahii.n na kahii.n
  • u.unch niich, buraa.ii bhalaa.ii, anjaam, aaGaa piichhaa, nasheb-o-faraaz
  • let-o-laal, hiyal hujjat
  • (libaas ka) uglaa aur pichhlaa hissaa
  • aaGaa piichhaa, tafaavut, farq

English meaning of pas-o-pesh

Adverb

  • indecision, hesitation, vacillation

पस-ओ-पेश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस बात का विचार कि यह काम करने पर क्या लाभ अथवा क्या हानि होगी। ऊँच-नीच।
  • कोई काम करने के समय मन में होने वाला यह भाव कि आगे बढ़ें या पीछे हटें। असमंजस। आगा-पीछा। सोच-विचार।

پَس و پیش کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَس و پیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَس و پیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone