تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْوَرْدِگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْوَرْدِگار کے معانیدیکھیے
پَرْوَرْدِگار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پالنے والا، رب، اللہ، خدا
- (مجازاً) موجد، بانی
شعر
دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دے
جو رنج کی گھڑی بھی خوشی سے گزار دے
کچھ اس ادا سے آپ نے پوچھا مرا مزاج
کہنا پڑا کہ شکر ہے پروردگار کا
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن
دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
English meaning of parvardigaar
Noun, Masculine
- cherisher, god, providence, inventor
- (Metaphorically) founder
परवरदिगार के हिंदी अर्थ
پَرْوَرْدِگار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْوَرْدِگار)
پَرْوَرْدِگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔