تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْدَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَری کے معانیدیکھیے
بَنْدَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مچھلی بندر کی بنی ہوئی ایک قسم کی چھین٘ٹ ، پھول دار سوتی کپڑا.
- بندر (۱) (رک) کی تانیث : بندریا۔
- بندر (۲) سے منسوب۔
- راج بندر کی بنی ہوئی ایک قسم کی تلوار.
صفت
- بندر (۱) (رک) سے منسوب۔
اسم، مؤنث
- ایک خود رو گھاس جو چاول اور کودوں کے کھیت آگ آتی ہے اور بطور چارہ استعمال ہوتی ہے.
English meaning of bandarii
Noun, Feminine
- a sort of chintz from Machli-bandar
- a sword from Raj-bandari
- a female monkey
- of or relating to a port
- of or relating to a monkey
Noun, Feminine
- a kind of grass found in rice fields and in kodon, and used as fodder
बंदरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बन्दर या बन्दरगाह-सम्बन्धी।
- बन्दरगाह में होकर आनेवाला, अर्थात् विदेशी। जैसे-बंदरी तलवार। स्त्री० हिं० बन्दर (जानवर) का स्त्री०। मादा बंदर।
بَنْدَری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْدَری)
بَنْدَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔