تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَری خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَری خانَہ کے معانیدیکھیے
پَری خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پری کی جلوہ گاہ، ایسی جگہ یا مکان جہاں حسینوں کا مجمع ہو
شعر
اک پری چہرہ کہ جس چہرے سے آئینہ بنا
دل کہ آئینہ در آئینہ پری خانہ بنا
ذکر اس کا گفتگو میں جو شامل ہوا عدمؔ
جو شعر کہہ دیا وہ پری خانہ بن گیا
زندگی کا لطف ہے اڑتی رہے ہر دم ریاضؔ
ہم ہوں شیشے کی پری ہو گھر پری خانہ رہے
English meaning of parii-KHaana
Noun, Masculine
- a house where many fairies or beautiful women live, fairy house
परी-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- परियों के रहने का घर, वह स्थान जहाँ बहुत-सी सुंदर स्त्रियाँ एकत्र हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَری خانَہ)
پَری خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔