تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرا کے معانیدیکھیے
پَرا کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ، سابقہ
- (تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .
- بے غرض احسان کر نے والا .
- پری (رک) کا مفروضہ نر.
- زبانِ قلم کی نوک جو بیچ میں شگاف دینے سے دو برابر حصوں میں بٹ جاتی ہے- نیز ان دو حصوں میں سے ایک حصہ جس کو دایاں پرا اور بایاں پرا کہتے ہیں .
- صف ، قطار ،غول ، گروہ.
- کبوتر کی ایک قسم جو پراکھاڑ کر بنائی جاتی ہے (پَر اکھاڑ کر جو پر نکلتے ہیں وہ پہلے پروں سے مختلف ہوتے ہیں).
شعر
بہار گل میں دیوانوں کا صحرا میں پرا ہوتا
جدھر اٹھتی نظر کوسوں تلک جنگل ہرا ہوتا
English meaning of paraa
Noun, Masculine, Suffix, Prefix
- herd, rank, file, company, body of troops
- row, line
परा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय, उपसर्ग
- एक संस्कृत उपसर्ग जो निम्नलिखित अर्थों में प्रयुक्त होता है-(क) दूरी पर
- पंक्ति, क़तार,टुकड़ी, लाइन
- एक प्रत्यय जो निम्नलिखित अर्थ देता है- विपरीत अर्थ, जैसे- पराजय
- आगे की ओर, जैसे- पराक्रमण
- प्राधान्य, जैसे- परागत
- अभिमुख्य, जैसे- पराक्रांत
- विक्रम, जैसे- पराक्रम आदि अर्थों को प्रकट करता है।
پَرا کے مترادفات
پَرا کے قافیہ الفاظ
پَرا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرا)
پَرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔