تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

پَر ڈالْنا

پرند کا زمین پر اُتر آنا ، (مجازاً) طاقت پرواز نہ رہنا ، ہمت ہار دینا ، بے بس ہونا ، مجبور ہونا.

گُہ پَر مِٹّی ڈالْنا

فتنہ و فساد کو دبا دینا ، درگزر کرنا

عِزَّت پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی کی عزت آبرو پر حملہ کرنا ، کسی کو ذلیل کرنے کی کوشش کرنا ، عزت پر حملہ کرنا .

حُقَّہ پَر دَمْ ڈالْنا

حقّے کے کش لگانا ، حقّے سے لمبے لمبے کش لگانا ، منْھ سے کش کا بہت دھواں نکالنا

راسْتَہ پَر ڈالْنا

راستہ دکھانا ، طور طریقے سکھانا ، ڈھنگ بتانا ، چلانا .

لَگام پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی آدمی کا سوار کو روکنے کے لیے لگام پکڑنا.

ٹوپی پَر ہاتھ ڈالْنا

بے عزت کرنا ، پگڑی اتارنا

چھاتی پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی عورت کی بے عزتی و آبروریزی کرنا، عورت کے پستان مسلنا

شُہْرَت پَر خاک ڈالْنا

اچھی شہرت کو زائل کرنے کی کوشش کرنا ، بدنام کرنا.

عِصْمَت پَر ہاتھ ڈالْنا

(عورت کی) عزت پر حملہ کرنا، آبروریزی کرنا، عصمت دری کرنا.

گِرَہ پَر گِرَہ ڈالْنا

بل پر بل دینا ، پیچ پر پیچ لگانا.

دِل پَر پَرْدَہ ڈالْنا

غافل کر دینا، عقل چھین لینا

طَبِیعَت پَر زور ڈالْنا

exert one's mind

ڈُھرّے پَر ڈالْنا

راستے پر چلانا ، کسی خاص روش کی عادت ڈالنا

نَئِی شاہ راہ پَر ڈالْنا

جدّت اختیار کرنا، نیا رخ دینا

نَئے راسْتے پَر ڈالْنا

رک : نئے راستے پر ڈال دینا ۔

گُدّی پَر زور ڈالْنا

دماغ پر زور ڈالنا ، غور کرنا ، سوچنا .

سَر پَر مِٹّی ڈالْنا

ماتم کرنا ، نوحہ کرنا ، غم اور سوگ کا اظہار کرنا.

سَر پَر ڈالْنا

ذمے دار ٹھہرانا، کسی کے ذمے لگا دینا

پاوں پَر ڈالْنا

(تعظیم کی غرض سے یا عفو قصور کے لیے) قدموں پر ڈالنا.

رَسْتے پَر ڈالْنا

صراط مستقیم کی ہدایت کرنا ، ٹھیک اصول پر چلانا

قَدْموں پَر ڈالْنا

پان٘و پر رکھنا ؛ نذر کرنا ، پیش کرنا .

کان پَر ڈالْنا

آگاہ کرنا .

کاندھوں پَر ڈالْنا

پورے طور سے کسی پر کوئی کام چھوڑنا ، مطلقاً کسی شے کا ذمہ دار بنا دینا .

دھارے پَر ڈالْنا

کسی نہج یا طریقے کے مطابق بنانا، ڈگر پر چلانا،

اَلْگَنی پَر ڈالْنا

ہوا لگانا ، سکھانا

کاوے پَر ڈالْنا

گھوڑے کو اس طرح گردش دینا کہ وہ دائرے کی شکل میں دوڑے.

پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا

مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا

بال و پَر ڈالْنا

ہمت ہارنا.

چاند پَر خاک ڈالْنا

کھلے ہوئے کمال کا انکار کرنا، بے عیب کو عیب لگانا، کامل کو ناقص قرار دینا (حسد وغیرہ کی وجہ سے) اچھے کو بُرا کہنا

آنکھوں پَر پَرْدے ڈالْنا

آنکھوں پر پردے پڑنا کا تعدیہ

تیوَر پَر مَیل ڈالْنا

رک : تیور پر میل آنا جس کا یہ متعدی ہے.

آگ پَر پانی ڈالْنا

غصہ فرو کرنا، رفع فساد کرنا، فتنہ مٹانا

پَیغام پَر بَل ڈالْنا

خط سے یا کسی کی زبانی کوئی خواہش کرنا (جو مطلب پرمبنی ہو)

آنچَل سَر پَر ڈالْنا

آرسی مصحف کی رسم کے وات دولھا دلھن کے سر پر سرخ کپڑا ڈالنا .

راکھ سَر پَر ڈالْنا

(ہندو) سخت غم کی حالت میں یا خاوند کے مرنے پر عورتیں ایسا کرتی ہیں.

ماتھے پَر بَل ڈالْنا

ماتھے پر بل پڑنا (رک) کا متعدی.

تیوَر پَر بَل ڈالْنا

تیور پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

زَبان پَر تالا ڈالْنا

زبان بند کرنا، خاموشی اِختیار کرنا

آفْتاب پَر خاک ڈالْنا

کھلے ہوئے کمال کا انکار کرنا، بے عیب کو عیب لگانا

خاک سَر پَر ڈالْنا

ماتم کرنا ، رونا پیٹنا ، رنج و غم کا اظہارکرنا .

تیوْری پَر بَل ڈالْنا

تیوری پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

بَھوں پَر بَل ڈالْنا

نا پسندیدگی ظاہر کرنا

سَر پَر خاک ڈالْنا

۱. رک : سر پر خاک اُڑانا

گَدھوں پَر بارْ ڈالْنا

نااہل انسانون کو فریب دینا .

بات پَر خاک ڈالْنا

کسی معاملے سے در گزر کرنا، کسی مسئلے کو دبا دینا، بات کو سن کر بھلا دینا

نَبض پَر ہاتھ ڈالنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے ، تشخیص کرنا نیز جائزہ لینا ۔

مُنہ پَر نَقاب ڈالنا

نقاب پہننا ؛ منھ چھپانا ، پردہ کرنا ۔

راہ پر ڈالنا

سدھانا، موافق بنانا، راستے پر لگانا.

قَبْضے پر ہاتھ ڈالْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑ لینا، بہادری کا مظاہرہ کرنا، لڑائی کے لیے تیار رہنا

پَر کاج میں ہاتھ ڈالنا

دوسرے کے کام میں دخل دینا ، دخل در معقولات کرنا .

اَپنا بوجْھ دُوسْروں پَر ڈالْنا

be a burden to others

جَلْتی آگ پَر تیل ڈالْنا

رک : جلتی آگ میں تیل ڈالنا ۔

ہاتھ قبضے پر ڈالنا

تلوار کے دستے پر ہاتھ رکھنا، مراد : تلوار سونتنا، قتل کا ارادہ کرنا

بے حیائی کا بُرقَع مُنہ پَر ڈالْنا

نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

طَبِیعَت پَرْ بوجھ ڈالْنا

دماغ پر زور دے کر غور و فکر میں مصروف ہونا .

آج کا کام کَل پَر ڈالْنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

اَبْرُو پر بَل ڈالنا

ابرو پربل پڑنا کا یہ تعدیہ ہے

صِحَت پَر اَچّھا اَثَر ڈالنا

صحت کو ٹھیک کرنا، بیماری سے اچھا کرنا

تَلْوار کے قَبْضے پَرْ ہاتْھ ڈالْنا

تلوار نکالنے کے لیے اس کے دستے کو پکڑنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر ڈالْنا کے معانیدیکھیے

پَر ڈالْنا

par Daalnaaपर डालना

محاورہ

دیکھیے: پَر چھوڑْنا

  • Roman
  • Urdu

پَر ڈالْنا کے اردو معانی

  • پرند کا زمین پر اُتر آنا ، (مجازاً) طاقت پرواز نہ رہنا ، ہمت ہار دینا ، بے بس ہونا ، مجبور ہونا.
  • رک : پر چھوڑنا .

Urdu meaning of par Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • parind ka zamiin par utar aanaa, (majaazan) taaqat parvaaz na rahnaa, himmat haar denaa, bebas honaa, majbuur honaa
  • ruk ha par chho.Dnaa

पर डालना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पर छोड़ना
  • परिंद का ज़मीन पर उतर आना, (मजाज़न) ताक़त परवाज़ ना रहना, हिम्मत हार देना, बेबस होना, मजबूर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَر ڈالْنا

پرند کا زمین پر اُتر آنا ، (مجازاً) طاقت پرواز نہ رہنا ، ہمت ہار دینا ، بے بس ہونا ، مجبور ہونا.

گُہ پَر مِٹّی ڈالْنا

فتنہ و فساد کو دبا دینا ، درگزر کرنا

عِزَّت پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی کی عزت آبرو پر حملہ کرنا ، کسی کو ذلیل کرنے کی کوشش کرنا ، عزت پر حملہ کرنا .

حُقَّہ پَر دَمْ ڈالْنا

حقّے کے کش لگانا ، حقّے سے لمبے لمبے کش لگانا ، منْھ سے کش کا بہت دھواں نکالنا

راسْتَہ پَر ڈالْنا

راستہ دکھانا ، طور طریقے سکھانا ، ڈھنگ بتانا ، چلانا .

لَگام پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی آدمی کا سوار کو روکنے کے لیے لگام پکڑنا.

ٹوپی پَر ہاتھ ڈالْنا

بے عزت کرنا ، پگڑی اتارنا

چھاتی پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی عورت کی بے عزتی و آبروریزی کرنا، عورت کے پستان مسلنا

شُہْرَت پَر خاک ڈالْنا

اچھی شہرت کو زائل کرنے کی کوشش کرنا ، بدنام کرنا.

عِصْمَت پَر ہاتھ ڈالْنا

(عورت کی) عزت پر حملہ کرنا، آبروریزی کرنا، عصمت دری کرنا.

گِرَہ پَر گِرَہ ڈالْنا

بل پر بل دینا ، پیچ پر پیچ لگانا.

دِل پَر پَرْدَہ ڈالْنا

غافل کر دینا، عقل چھین لینا

طَبِیعَت پَر زور ڈالْنا

exert one's mind

ڈُھرّے پَر ڈالْنا

راستے پر چلانا ، کسی خاص روش کی عادت ڈالنا

نَئِی شاہ راہ پَر ڈالْنا

جدّت اختیار کرنا، نیا رخ دینا

نَئے راسْتے پَر ڈالْنا

رک : نئے راستے پر ڈال دینا ۔

گُدّی پَر زور ڈالْنا

دماغ پر زور ڈالنا ، غور کرنا ، سوچنا .

سَر پَر مِٹّی ڈالْنا

ماتم کرنا ، نوحہ کرنا ، غم اور سوگ کا اظہار کرنا.

سَر پَر ڈالْنا

ذمے دار ٹھہرانا، کسی کے ذمے لگا دینا

پاوں پَر ڈالْنا

(تعظیم کی غرض سے یا عفو قصور کے لیے) قدموں پر ڈالنا.

رَسْتے پَر ڈالْنا

صراط مستقیم کی ہدایت کرنا ، ٹھیک اصول پر چلانا

قَدْموں پَر ڈالْنا

پان٘و پر رکھنا ؛ نذر کرنا ، پیش کرنا .

کان پَر ڈالْنا

آگاہ کرنا .

کاندھوں پَر ڈالْنا

پورے طور سے کسی پر کوئی کام چھوڑنا ، مطلقاً کسی شے کا ذمہ دار بنا دینا .

دھارے پَر ڈالْنا

کسی نہج یا طریقے کے مطابق بنانا، ڈگر پر چلانا،

اَلْگَنی پَر ڈالْنا

ہوا لگانا ، سکھانا

کاوے پَر ڈالْنا

گھوڑے کو اس طرح گردش دینا کہ وہ دائرے کی شکل میں دوڑے.

پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا

مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا

بال و پَر ڈالْنا

ہمت ہارنا.

چاند پَر خاک ڈالْنا

کھلے ہوئے کمال کا انکار کرنا، بے عیب کو عیب لگانا، کامل کو ناقص قرار دینا (حسد وغیرہ کی وجہ سے) اچھے کو بُرا کہنا

آنکھوں پَر پَرْدے ڈالْنا

آنکھوں پر پردے پڑنا کا تعدیہ

تیوَر پَر مَیل ڈالْنا

رک : تیور پر میل آنا جس کا یہ متعدی ہے.

آگ پَر پانی ڈالْنا

غصہ فرو کرنا، رفع فساد کرنا، فتنہ مٹانا

پَیغام پَر بَل ڈالْنا

خط سے یا کسی کی زبانی کوئی خواہش کرنا (جو مطلب پرمبنی ہو)

آنچَل سَر پَر ڈالْنا

آرسی مصحف کی رسم کے وات دولھا دلھن کے سر پر سرخ کپڑا ڈالنا .

راکھ سَر پَر ڈالْنا

(ہندو) سخت غم کی حالت میں یا خاوند کے مرنے پر عورتیں ایسا کرتی ہیں.

ماتھے پَر بَل ڈالْنا

ماتھے پر بل پڑنا (رک) کا متعدی.

تیوَر پَر بَل ڈالْنا

تیور پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

زَبان پَر تالا ڈالْنا

زبان بند کرنا، خاموشی اِختیار کرنا

آفْتاب پَر خاک ڈالْنا

کھلے ہوئے کمال کا انکار کرنا، بے عیب کو عیب لگانا

خاک سَر پَر ڈالْنا

ماتم کرنا ، رونا پیٹنا ، رنج و غم کا اظہارکرنا .

تیوْری پَر بَل ڈالْنا

تیوری پر بل آنا (رک) کا تعدیہ.

بَھوں پَر بَل ڈالْنا

نا پسندیدگی ظاہر کرنا

سَر پَر خاک ڈالْنا

۱. رک : سر پر خاک اُڑانا

گَدھوں پَر بارْ ڈالْنا

نااہل انسانون کو فریب دینا .

بات پَر خاک ڈالْنا

کسی معاملے سے در گزر کرنا، کسی مسئلے کو دبا دینا، بات کو سن کر بھلا دینا

نَبض پَر ہاتھ ڈالنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے ، تشخیص کرنا نیز جائزہ لینا ۔

مُنہ پَر نَقاب ڈالنا

نقاب پہننا ؛ منھ چھپانا ، پردہ کرنا ۔

راہ پر ڈالنا

سدھانا، موافق بنانا، راستے پر لگانا.

قَبْضے پر ہاتھ ڈالْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑ لینا، بہادری کا مظاہرہ کرنا، لڑائی کے لیے تیار رہنا

پَر کاج میں ہاتھ ڈالنا

دوسرے کے کام میں دخل دینا ، دخل در معقولات کرنا .

اَپنا بوجْھ دُوسْروں پَر ڈالْنا

be a burden to others

جَلْتی آگ پَر تیل ڈالْنا

رک : جلتی آگ میں تیل ڈالنا ۔

ہاتھ قبضے پر ڈالنا

تلوار کے دستے پر ہاتھ رکھنا، مراد : تلوار سونتنا، قتل کا ارادہ کرنا

بے حیائی کا بُرقَع مُنہ پَر ڈالْنا

نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

طَبِیعَت پَرْ بوجھ ڈالْنا

دماغ پر زور دے کر غور و فکر میں مصروف ہونا .

آج کا کام کَل پَر ڈالْنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

اَبْرُو پر بَل ڈالنا

ابرو پربل پڑنا کا یہ تعدیہ ہے

صِحَت پَر اَچّھا اَثَر ڈالنا

صحت کو ٹھیک کرنا، بیماری سے اچھا کرنا

تَلْوار کے قَبْضے پَرْ ہاتْھ ڈالْنا

تلوار نکالنے کے لیے اس کے دستے کو پکڑنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone