تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَن بَھتّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَن بَھتّا کے معانیدیکھیے
پَن بَھتّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (طباخی) اُبال کر پکائے ہوے اور پھیکے چاول، خشکا، بھات.
- پانی میں ابلے ہوئے چاول جوعموماً شربت (یا فالودے) میں ڈال کر پیتے ہیں.
- پکانے میں چاولوں کی ہئیت بگڑ جانے کی حالت.
- ۔ (ھ) مذکر۔ پن مخفف پانی کا۔ ۱۔ ابلے ہوئے چاول جن کو شربت میں ڈال کر پیتے ہیں۔ ۳۔ پتلے پکے ہوئے چاول۔
English meaning of pan-bhattaa
Noun, Masculine
- boiled rice steeped in water
पन-भत्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- केवल पानी में उबाले हुए चावल, साधारण भात
- खाना पकाने में चावल का खराब होना
- पानी में उबले हुए चावल जो आमतौर पर शर्बत या फ़ालूदे में डालकर पीते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَن بَھتّا)
پَن بَھتّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔