تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلَنگ کو لات مار کَر کَھڑا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلَنگ کو لات مار کَر کَھڑا ہو جانا کے معانیدیکھیے

پَلَنگ کو لات مار کَر کَھڑا ہو جانا

pala.ng ko laat maar kar kha.Daa ho jaanaaपलंग को लात मार कर खड़ा हो जाना

محاورہ

موضوعات: دہلی فقرہ

Roman

پَلَنگ کو لات مار کَر کَھڑا ہو جانا کے اردو معانی

  • بیماری سے صحتیاب ہونا
  • زچگی سے صحیح سلامت اٹھ کھڑا ہونا.
  • ۔ (دہلی) عو۔ بچہ جَن کر صحیح و سالم فارغ ہوجانا۔ بیماری سے شفا پانا۔ (فقرہ) بیگم صاحب پلنگ کو لات مارکر کھڑی ہوگئیں۔ بڑا چلّہ بھی نہالیں۔

Urdu meaning of pala.ng ko laat maar kar kha.Daa ho jaanaa

Roman

  • biimaarii se sahatyaab honaa
  • zachgii se sahii salaamat uTh kha.Daa honaa
  • ۔ (dillii) o। bachcha jan kar sahii-o-saalim faariG hojaana। biimaarii se shifa paana। (fiqra) begam saahib palang ko laat maarkar kha.Dii hogi.in। ba.Daa chala bhii nihaale.n

English meaning of pala.ng ko laat maar kar kha.Daa ho jaanaa

  • recover fully from a serious illness, recover from aftermath of childbirth

पलंग को लात मार कर खड़ा हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ज़चगी से सही सलामत उठ खड़ा होना
  • बीमारी से सहतयाब होना
  • ۔ (दिल्ली) ओ। बच्चा जन कर सही-ओ-सालिम फ़ारिग़ होजाना। बीमारी से शिफ़ा पाना। (फ़िक़रा) बेगम साहिब पलंग को लात मारकर खड़ी होगईं। बड़ा चला भी निहालें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلَنگ کو لات مار کَر کَھڑا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلَنگ کو لات مار کَر کَھڑا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone