تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pakora" کے متعقلہ نتائج
pakora کے لیے اردو الفاظ
pakora کے اردو معانی
اسم
- پکوڑا [ہندوستانی].
pakora के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पकैड़ा [हिंदूस्तानी]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَکَوڑا
تلی ہوئی (بیشتربیسن کی) پھولی ہوئی بڑی پھلکی، بڑی پکوڑی، وہ نمکین پکوان جو تلنے سے پھول جاتا ہے، جو چیز گول اور پھولی ہوئی ہو اسے بھی بطور تشبیہ کہتے ہیں، جیسے پکوڑا سی ناک
پَکَوڑی
پکوڑا کی تذکیر و تصغیر،چنے یا مٹر وغیرہ کی پکوڑی، بیسن کی چھوٹی پھلکی جو روغن میں تلی جاتی ہے، چھوٹی پھلکی جو روغن میں تلی جاتی ہے، پھلکی، پکوڑی، پھلوری، پکوڑی
پَڑودی
آن٘ت کی اندرونی سطح پر کی باریک جھلی جس میں ورم ہو جانے کی وجہ سے ایک قسم کا زہریلا بخار ہو جاتا ہے.
پَنکڑا
(ماہی گیری) بجو کی شکل کی نیلگون سیاہی مائل رن٘گت والی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی گیارہ بارہ سیر تک وزنی اور من٘ھ چھپکلی جیسا، بچورا، بھگوا
وہ دِن گَئے جو بَھینس پَکَوڑے ہَگتی تھی
اس شخص کے لیے کہتے ہیں جس نے فضول خرچی چھوڑ دی ہو، فضول خرچی کا زمانہ بیت گیا
ٹین٘ٹ پَکوڑا ہو جانا
ٹین٘ٹ یا پکوڑے کی طرح پھول جانا ؛ من٘ھ پھلا لینا ، ناراض ہوجانا ، تھوتھنی سجا لینا
چور کو پَکْڑے گانٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑے کھاٹ سے
چور کو چوری کرتے اور فاحشہ کو بدفعلی کراتے پکڑنا چاہیے تو پھر ثبوت کافی ہوتا ہے ورنہ نری الزام تراشی مانا جاتا ہے
ہاتھ ہیکڑا نَہ پاؤں پیکڑا
ہاتھ پانو کے زیور کے بغیر ، نہ ہاتھ میں زیور ہے نہ پانو میں ؛ اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو بغیر کسی زیور یا قیمتی کپڑے کے ہو ۔
نَیا مُسَلمان اَللہ ہی اَللہ پُکارے
جب آدمی کوئی نیا مذہب اختیار کرتا ہے تو اس کے اصولوں پر بڑے شد و مد سے عمل کرتا ہے
مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کا مُنہ نَہیں پَکڑا جاتا
۔(مثل)بدزبان کی بذبانی کے روک نہ سکتے کے محل پر بولتے ہیں۔
چِڑیا کے چِھنالے میں پَکْڑا جانا
مفت کی آفت میں پھن٘سنا ، مفت کی آفت اور بلاۓ ناگہانی میں گرفتار ہونا
مارتے کے ہاتھ پکڑے جاتے ہیں کہتے کا منہ نہیں پکڑا جاتا
بد زبان کی زبان نہیں روکی جاسکتی، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا
مارتے کا ہاتھ پَکڑا جا سَکتا ہے کَہتے کا مُنْہ نَہیں پَکڑا جاتا
بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔
مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کی زَبان نَہیں پَکْڑی جاتی
بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔
ماں مارے اور ماں ہی پُکارے
اپنوں کی سختی بھی بری نہیں معلوم ہوتی، اپنا کتنی ہی سختی کرے اپنا ہی کہلائے گا
ہانکے پُکارے
(لفظاً) ہانکتے پکارتے، مراد: علانیہ، کھلم کھلا، ڈنکے کی چوٹ پر، کھلے بندوں، علی الاعلان، سب کے رُوبُرو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pakora)
pakora
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔