تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُکارا" کے متعقلہ نتائج

پُکارا

شہرت، دھوم دھام، چرچا، اعلان

پُکارا کَرنا

شور مچانا ، شہرت دینا .

پُکارا جانا

پُکارا پُکار

شور و غل ، دھوم دھام ؛ چیخ پکار .

نِیلام پُکارا جانا

فروخت کے لیے نیلام کی بولی سے قبل جس چیز کی نیلامی ہو اس کا نام اور نیلامی کی قیمت پکارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُکارا کے معانیدیکھیے

پُکارا

pukaaraaपुकारा

وزن : 122

مادہ: پُکارْنا

پُکارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہرت، دھوم دھام، چرچا، اعلان
  • ہلچل، پکار، شور

صفت

  • آواز دینا، بلانا، بلند آواز سے کہنا، کہنا، بولنا، بیان کرنا، اعلان کرنا فریاد کرنا، صدا لگانا

شعر

English meaning of pukaaraa

Noun, Masculine

  • called, invited, cried
  • fame, renown, repute

Adjective

  • called, pronounced, proclaimed

پُکارا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُکارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُکارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words