تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَکھال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَکھال کے معانیدیکھیے
پَکھال کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پانی بھرنے کے لیے بیل گاے بھین٘س وغیرہ کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلا ، چمڑے کی تھیلیوں کی جوڑی جس میں پانی بھر کر جو عموماً بیل کے دائیں بائیں لٹکا کر لے جاتے ہیں، بڑی مشک
- دھون٘کْنی
- بڑا پیٹ
- کیچڑ، دلدل، مٹی، کوڑا کرکٹ، خاروخس، ملبہ؛ پیچش، مروڑا
اسم، مذکر
- (لوہاری) صاف کیا ہوا سخت قسم کا لوہا، اسپات
شعر
ایک دو خم سے ہوگا کیا ساقی
میرے پینے کو اک پکھال تو ہو
دھوپوں میں پی جو نکلے تب آب پاشی کرنے
دنگ و دوال والے ہوویں پکھال والے
English meaning of pakhaal
पखाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बैल आदि के चमड़े की बनी हुई पानी भरने की मशक, पानी भरने की मशक
- पानी भरने के लिए बैल गए भैंस वग़ैरा की सालिम खाल का बना हुआ थैला, चमड़े की थैलीयों की जोड़ी जिस में पानी भर कर जो उमूमन बैल के दाएं बाएं लटका कर ले जाते हैं, बड़ी मशक
- कीचड़, दलदल, मिट्टी, कूड़ा क्रिकेट, ख़ार-ओ-ख़स, मलबा , पेचिश, मरोड़ा
- लुहार की धौंकनी
- मुँह धोने का बरतन
- चिलमची
संज्ञा, पुल्लिंग
- ( लोहारी) साफ़ क्या हुआ सख़्त किस्म का लोहा, इस्पात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَکھال)
پَکھال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔