تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیوَنْد" کے متعقلہ نتائج

آڑا

ٹیڑھا، ترچھا، ادیب، سیدھے رخ كے خلاف

آڑا پاجامَہ

تنگ موری كا چوڑی دار پاجامہ، جو آڑی تراش كا ہوتا ہے

آڑا چَوتالَہ

(موسیقی) طبلے كی تالوں میں سے ایک تال، جس میں لے كے چودہ ماترے اور تال كے سات ماترے ہوتے ہیں، (تیتالہ تال كی خالی یعنی كال پر ماترے گننے سے یہ تال بنتی ہے)

آڑا ہونا

خفا ہونا، ناراض ہونا، برہم ہونا، برگشتہ ہونا

آڑا چَوڑا ہونا

آپے سے گزرنا، جامے سے باہر ہونا

آڑا تِرْچھا رَہنْا

آڑا ترچھا ہونا، غصے سے بگڑنا، برہم ہونا

آڑا دَسْتی شِكَنْجَہ

گھاس كے گٹھے باندھنے كی لكڑی كی دو خانے والی مشین

آڑا ترچھا ہونا

غصے سے بگڑنا، برہم ہونا

آڑا گُوڑا

کوڑا کرکٹ، خس وخاشاک

آڑا لَگْنا

(پتنگ بازی) پتنگ كا آڑا اڑنا

آڑا پَڑْنا

الٹ جانا، اوندھا ہوجانا، گرجانا، جھک جانا

آڑا كَپْڑا

مقیشی تار كا ڈوریا جس كے جامے شادی بیاہ میں بنتے ہیں۔

آڑا سِیدھا

الٹا سیدھا، بے تكا، بے ڈھنگا، غلط سلط، جیسے: پلنگ ہم سے آڑا سیدھا جیسا بنایا جا سكتا تھا بنا دیا

آڑا مانْنا

(پتنگ بازی) پتنگ كا دائیں یا بائیں كس رخ دب كر اڑنا

آڑا چَوڑا

لمبان اور چوڑان میں، طولاً و عرضاً

آڑا تِرْچھا

ٹیڑھا بانكا، كج مج، موڑ كھاتا، لہراتا، بل كھاتا، بچتا بچاتا، گھائیاں بتانا

آڑا اُتارْنا

زور دار پتنگ كو ہوا كے رخ سے بچا كر نیچے لانا

آڑا آڑا

آڑا (رک) كی تكرار، جیسے: نواڑ كی بناوٹ كے بر خلاف بان سے چار پائی كو آڑا آڑا بنا جاتا ہے

آڑا چَڑھانا

(پتنگ بازی) حریف كے پتنگ پر اپنی پتنگ كو ترچھا لے جانا

آڑا لَگا لینا

(پتنگ بازی) كسی طرف زیادہ جھكے ہوئے پتنگ كو ڈور دے كر روكنا اور ہوا كی تم پر لے آنا۔

آڑا آنا

رک: آڑے آنا

آڑا وقت

مصیبت اور نكلیف كے دن، مشكلات كا موقع، (كسی شے كی) سخت ضرورت كا زمانہ

آڑا تِرْچھا آنا

آوازہ كسنا، برا بھلا كہنا، پھبتی اڑانا

آڑا گوڑی

کارو باری لوگوں کا باہمی لین دین، کھاتہ دھاری، تبادلہ رقم

آڑا گوڑا

کارو باری لوگوں کا باہمی لین دین، کھاتہ دھاری، تبادلہ رقم

آڑا گوڑی مارْنا

آڑا گوڑی كا پیچ كرنا

آڑا كِھینْچ جانا

(پتنگ بازی) پتنگ كو حریف كے پتنگ كے اوپر سے یا نیچے سے لے جانا اور مخالف سمت میں كھینچنا۔

آڑا تِرچْھا كَرنا

لگے ہاتھوں لینا، (كسی پر) غصہ كرنا

آڑا گوڑی چَڑھانا

آڑا گوڑی كا پیچ كرنا

آڑا گوڑی لَگانا

آڑا گوڑی كا پیچ كرنا

آڑا گوڑی دینا

آڑا گوڑی كا پیچ كرنا

آڑا چھوڑا پاڑا

بے معنی اور مہمل بات

آڑ ہونا

بہانہ ہونا

پُوچھ لے رو کَر، آڑا دے ہَنس کَر

کسی کا راز خوشامد درآمد سے معلوم کر لینا اور پھر اس کی ہن٘سی اڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیوَنْد کے معانیدیکھیے

پَیوَنْد

paivandपैवंद

اصل: فارسی

وزن : 221

پَیوَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) الفاظ کی بندش .
  • پھٹے ہوئے کپڑے وغیرہ پر لگایا ہوا جوڑ ، تھگلی ، چیبہی
  • دو چیزوں کا باہم وصل وارتباط ، دو اشیا کا نقطئہ انصال . بستگی ، وابستگی ، میل ، تعلق .
  • ٹکڑا ، جزو ، پارہ .
  • (باغبانی) ہم جنس درختوں میں اعلیٰ قسم کے درخت کی شاخ کو ادنٰی قسم کے درخت کی شاخ وصل کے دینے کا عمل جو عمدہ قسم پیدا کرنے کا طریقہ ہے شاخ ، قلم
  • (مجازاََ) دو مختلف النسل جانوروں کے میل سے ہونے والی پیدائش.
  • (نجازاً) رشتہ یا قرابت .
  • ۔(انگ۔ اِتّصال مجازاً بمعنی قرابت وخویشی) مذکر۔ ۱۔جوڑ۔ ؎ ۲۔ بندش الفاظ کی۔ ؎ ۳۔ میٖل۔ مناسبت۔ ؎ ۴۔ خویش و تبار۔ عزیز۔ اقربا۔ شوہر جورو۔ ؎ ۵۔ ایک ہم جنس درخت کی دوسری ہم جنس درخست میں قلم لگانا (دینا۔ لگانا۔ باندھنا کے ساتھ)۔ ؎
  • ملا ہوا ، (دوسرے سے) متصل ، مسلسل ، شاخ یا جوڑ سے جوڑ ملایا ہوا.
  • ہم بشر اس کے بندے تھے ہم کونہ رکھنا نامراد بندگی پیوند شان کبریائی سے نہیں

شعر

English meaning of paivand

Noun, Masculine

  • a piece cut from a living plant and fixed into a slit on another plant, graft, the process of doing so, something that joins things together, an animal born as a result of a cross between two different animals, crossbreed
  • patch, addition, add, joint, junction, relationship, connection

पैवंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चेपी, प्रत्यारोपण, फटे वस्त्र पर लगा अन्य कपड़े का टुकड़ा
  • किसी बड़ी चीज के साथ कोई छोटी चीज जोड़ने की क्रिया या भाव
  • फटे हुए कपड़े पर लगाई जानेवाली चकती। थिगली
  • (मजाज़न) अलफ़ाज़ की बंदिश
  • (नज्जा ज़न) रिश्ता या क़राबत
  • ( बाग़बानी) हमजिंस दरख़्तों में आला किस्म के दरख़्त की शाख़ को अदना किस्म के दरख़्त की शाख़ वस्ल के देने का अमल जो उम्दा किस्म पैदा करने का तरीक़ा है शाख़, क़लम
  • (मुजाज़ा) दो मुख्तलिफ़-उन-न्नस्ल जानवरों के मेल से होने वाली पैदाइश
  • ۔(अंग। इत्तिसाल मजाज़न बमानी क़राबत वख़वीशी) मुज़क्कर। १।जोड़ २। बंदिश-ए-अल्फ़ाज़ की। ३। मीईल। मुनासबत। ४। ख़वेश-ओ-तबार। अज़ीज़। अक़्रिबा। शौहर जोरू। ५। एक हमजिंस दरख़्त की दूसरी हमजिंस दर ख़िस्त में क़लम लगाना (देना। लगाना। बांधना के साथ)।
  • जोड़, थिगली, रिश्तेदारी, खून का तअल्लुक़, वृक्ष की क़लम् ।
  • टुकड़ा, जुज़ु, पारा
  • दो चीज़ों का बाहम वस्ल वारतबात, दो अश्या का नुक्ता अनुसाल.बस्तगी, वाबस्तगी, मेल, ताल्लुक़
  • फटे हुए कपड़े वग़ैरा पर लगाया हुआ जोड़, थिगली, चीबही
  • मिला हुआ, (दूसरे से) मुत्तसिल, मुसलसल, शाख़ या जोड़ से जोड़ मिलाया हुआ
  • हम बशर इस के बंदे थे हम कोना रखना नामुराद बंदगी पैवंद शान किबरियाई से नहीं

پَیوَنْد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیوَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیوَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone