تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیتْرا" کے متعقلہ نتائج

پَیتْرا

(سپاہ گری) کشتی یا پٹے کا دان٘و کرتے وقت کا ٹھاٹھ یا ڈھن٘گ یعنی حریف پر وار کرنے یا اس کے وار کو روکنے کے لیے خاص چال سے جسم کو چراتے اور پچاتے ہوئے آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا.

پَیتْرا کاٹْنا

رک : پیترا بدلنا.

پَیتْرا بَدَلْنا

۰۱ (سپاہ گری) کُشتی یا پٹے کے وقت قاعدے کے بموجب پان٘و آگے پیچھے رکھنا ، ٹھاٹھ سے کھڑا ہونا.

ڈیوْڑھا پَیتْرا

(بان٘ک بنوٹ)

چَلَت کا پَیتْرا

رک : چلت معنی نمبر ۶ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیتْرا کے معانیدیکھیے

پَیتْرا

paitraaपैत्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: سپہ گری

  • Roman
  • Urdu

پَیتْرا کے اردو معانی

 

  • (سپاہ گری) کشتی یا پٹے کا دان٘و کرتے وقت کا ٹھاٹھ یا ڈھن٘گ یعنی حریف پر وار کرنے یا اس کے وار کو روکنے کے لیے خاص چال سے جسم کو چراتے اور پچاتے ہوئے آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا.
  • (مجازاً) ترکیب ، تجویز ، ڈھن٘گ.
  • نشان قدم ، (مجازاً) کھوج ، سراغ.
  • (مجازاً) گم ، دن٘گ ، ششدر ، ہکابکا ، حواس باختہ.

Urdu meaning of paitraa

  • Roman
  • Urdu

  • (sipaah girii) kshati ya paTTe ka daanv karte vaqt ka ThaaTh ya Dhang yaanii hariif par vaar karne ya is ke vaar ko rokne ke li.e Khaas chaal se jism ko churaate aur pachaate hu.e aage ba.Dhnaa ya piichhe haTnaa
  • (majaazan) tarkiib, tajviiz, Dhang
  • nishaan qadam, (majaazan) khoj, suraaG
  • (majaazan) gum, dang, shishdar, hakkaabakkaa, havaasbaaKhtaa

پَیتْرا سے متعلق دلچسپ معلومات

پیترا اس لفظ کے معنی’’پاؤں کا نشان، پاؤں کے نشان کا قرینہ‘‘ بھی ہیں (’’پے‘‘ بمعنی ’’پاؤں‘‘ اور’’ترا ‘‘بمعنی ’’تلا‘‘): لقا کو خبر ہوئی کہ مہتر قران بڑی عیاری کرگیا۔ کس پھرتی سے دونوں کو گرفتار کرکے لے گیا۔۔۔حکم دیا کہ تم جاکر دیکھو تو، مہتر قران ہی اٹھا لے گیا ہے یا اور کوئی غائب کرلے گیا۔۔۔خواب گاہ میں آئے تو معلوم ہوا کہ پیترا مہتر قران کا ہے۔۔۔ لقا سے عرض کیا، یا خداوند بے شک یہ کام مہتر قران کا تھا۔ پیترا اسی کا معلوم ہوتا ہے (’’بالا باختر‘‘، از شخ تصدق حسین، ص ۱۱۲)۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَیتْرا

(سپاہ گری) کشتی یا پٹے کا دان٘و کرتے وقت کا ٹھاٹھ یا ڈھن٘گ یعنی حریف پر وار کرنے یا اس کے وار کو روکنے کے لیے خاص چال سے جسم کو چراتے اور پچاتے ہوئے آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا.

پَیتْرا کاٹْنا

رک : پیترا بدلنا.

پَیتْرا بَدَلْنا

۰۱ (سپاہ گری) کُشتی یا پٹے کے وقت قاعدے کے بموجب پان٘و آگے پیچھے رکھنا ، ٹھاٹھ سے کھڑا ہونا.

ڈیوْڑھا پَیتْرا

(بان٘ک بنوٹ)

چَلَت کا پَیتْرا

رک : چلت معنی نمبر ۶ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیتْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیتْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone