تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیکَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیکَر کے معانیدیکھیے
پَیکَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسم، جسد
- مجسمہ، سراپا
- مرکبات میں بطور جزوثانی بمعنی چہرہ، شکل، صورت، جسامت وغیرہ مستعمل
- کپاس سے روئی اکٹھی کرنے والا
شعر
لوگ کہتے ہیں کہ سایا ترے پیکر کا نہیں
میں تو کہتا ہوں زمانے پہ ہے سایا تیرا
تھوڑا سا عکس چاند کے پیکر میں ڈال دے
تو آ کے جان رات کے منظر میں ڈال دے
روپ رنگ ملتا ہے خد و خال ملتے ہیں
آدمی نہیں ملتا آدمی کے پیکر میں
یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسنؔ
وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تری آنکھیں
ذرا یہ دھوپ ڈھل جائے تو ان کا حال پوچھیں گے
یہاں کچھ سائے اپنے آپ کو پیکر بتاتے ہیں
English meaning of paikar
Noun, Masculine
- body, physique, form, figure
- appearance, face, countenance
पैकर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- देह, शरीर, जिस्म
- प्रतिमा, मुजस्समा, सरापा, सर से पाँव तक
- आकृति, शक्ल, चेहरा, सूरत (यौगिक शब्द के दूसरे भाग के अर्थ के रूप में प्रयुक्त)
- कपास से रूई इकट्ठा करने वाला
پَیکَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیکَر)
پَیکَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔