تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیکَر تَصْوِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیکَر تَصْوِیر کے معانیدیکھیے
پَیکَر تَصْوِیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تصویر یا نقش انسانی کا سراپا، تصویر کا خاکہ، مصور، تصویر میں اعداد و شمار
- (مجازاََ) ساکت، خاموش
شعر
نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کا
کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
میں بھی اے سرخئ بے نام تجھے پہچانوں
تو حنا ہے کہ لہو پیکر تصویر میں آ
آئنہ پیکر تصویر نگاہ مشتاق
جسے دیکھا تری محفل میں وہ حیراں نکلا
English meaning of paikar-e-tasviir
Noun, Feminine
- frame of the picture, the figure in the picture
पैकर-ए-तस्वीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चित्र में आकृति, चित्र का आकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیکَر تَصْوِیر)
پَیکَر تَصْوِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔