تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْرے میں" کے متعقلہ نتائج

پَہْرے میں

قید یا حراست میں ، نگرانی میں ؛ حفاظت یا نگہبانی میں ، روک تھام میں ، بندش میں.

پَہْرے میں ہونا

حراست میں ہونا ، حوالات میں ہونا.

پَہْرے میں دینا

حوالات بھیجنا، حراست میں دے دینا ، بند کر دینا ، قید کردینا.

پَہْرے میں رَکْھنا

رک : پہرے میں بٹھانا.

پَہْرے میں بِٹھانا

رک : پہرے میں دینا.

پَہْرے میں پَڑْنا

کسی کی حفاظت میں دیا جانا ، کسی کے حوالے کیا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْرے میں کے معانیدیکھیے

پَہْرے میں

pahre me.nपहरे में

پَہْرے میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • قید یا حراست میں ، نگرانی میں ؛ حفاظت یا نگہبانی میں ، روک تھام میں ، بندش میں.

पहरे में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • क़ैद या हिरासत में, निगरानी में, सुरक्षित या देखभाल में, रोकथाम में, बंदिश में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْرے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْرے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words