تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْرے میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَہْرے میں ہونا

حراست میں ہونا ، حوالات میں ہونا.

پَہْرے میں

قید یا حراست میں ، نگرانی میں ؛ حفاظت یا نگہبانی میں ، روک تھام میں ، بندش میں.

پَہْرے میں بِٹھانا

رک : پہرے میں دینا.

پَہْرے میں رَکْھنا

رک : پہرے میں بٹھانا.

پَہْرے میں دینا

۔ حراست میں دینا۔ بند کردینا۔ قیتد کردینا۔

پَہْرے

پہرا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، نگہبانی، پاسبانی، وہ جگہ جہاں پہرے کے لئے سپاہی متعن ہوں، چوکی، محافظ، دربان

پَہْرے میں پَڑْنا

کسی کی حفاظت میں دیا جانا ، کسی کے حوالے کیا جانا.

ٹَھنْڈے پَہْرے

سویرے ، علی الصبح.

پَہْرے پَرْ کَھڑا ہونا

۔ محافظ ہونا۔ نگراں ہونا۔ ؎

پَہْرے لَگانا

پہرے لگنا (رک) کا تعدیہ .

پَہْرے بِٹھانا

۱. رک : پہرا بٹھانا ؛ رک : پہرا لگانا معنی نمبر ۱.

پَہْرے بَیٹْھنا

پہرے بٹھانا (رک) کا لازم.

پَہْرے لَگْنا

پابندیاں عائد ہونا ، بہت دیکھ بھال ہونا ، رک : پہرا لگنا.

گَھمَن٘ڈ میں ہونا

نخوت دُکھانا ، اِترانا ، ناز کرنا ، فخر کرنا .

جُن٘بِش میں ہونا

پَہْرے داری

نگہبانی، پاسبانی، حفاظت

رَن٘گ میں ہونا

عیش و عشرت میں ہونا .

میں دَر٘د ہونا

ہمدردی ہونا

میں پَیوَس٘ت ہونا

دل میں کھب جانا، دل پر گہرا اثر کرنا

پَہْرے والا

رک : پہرے دار.

پَہْرے دار

چوکی دار، محافظ، دربان، رکھوالا، پاسبان

رَن٘گ میں بَھن٘گ ہونا

کام کا خراب ہو جانا ، بنے کام کا بگڑ جانا .

رَن٘گ میں رَن٘گا ہونا

کسی دوسرے کے انداز پر چلنا ، دوسرے کی روش اختیار کرنا ، کسی اور کے طور طریقے اپنانا .

سِتارَہ سُن٘بُلے میں ہونا

(نجوم) ادبار کا زمانہ ہونا ، بدبختی کا وقت آ پڑنا

کَہْنے میں ہونا

اختیار میں ہونا.

سَرْکار میں ہونا

نوکر ہونا ، مُلازمت میں ہونا.

میں ٹِھکانَہ ہونا

دل میں کسی کے لیے جگہ ہونا، محبّت ہونا، قدر ہونا

ہِراس میں ہونا

خوف زدہ ہونا ، دہشت زدہ ہونا ۔

چُٹْکی میں ہونا

قبضہ میں ہونا ، اختیار میں ہونا.

گومَگو میں ہونا

تذبذب میں ہونا، وسوسے میں مبتلا ہونا، مشکل میں ہونا

بِساط میں ہونا

اختیار ملکیت یا قبضے میں ہونا.

گَہَن میں ہونا

زوال میں ہونا ، پژمردہ ہونا.

گَہْرے میں ہونا

گہرائی میں ہونا ، تہ کے قریب ہونا.

مَراحِل میں ہونا

کسی کام وغیرہ کا درمیانی مرحلوں میں ہونا ۔

تارِیکی میں ہونا

نا واقف ہونا ، بے خبر ہونا ، غفلت میں رہنا ، معلوم نہ ہونا ۔

خُون میں ہونا

سرشت میں موجود ہونا ، جبلی طور پر ورثہ میں ملنا ، عادت ثانیہ ہونا ۔

میں حَوصَلَہ ہونا

دل میں تاب وہمت ہونا

کُوچے میں ہونا

ہمراہ ہونا ، دلچسپی ہونا (کسی معاملے میں) .

لَہْر میں ہونا

خوشگوار کیفیت میں ہونا ، سرشاری کے عالم میں ہونا.

رُخْصَت میں ہونا

بے خبر ہونا ، سرشار و مست ہونا.

ناخُن میں ہونا

پیش نظر ہونا ؛ نہایت آسان ہونا ؛ ازبر ہونا ۔

نَصِیْب میں ہونا

قسمت میں ہونا ، مقدر ہونا۔

رَگ میں ہونا

رک : رگ و پے میں ہونا .

کَہے میں ہونا

قابو میں رہنا، بس میں رہنا، اختیار میں ہونا

کُٹھالی میں ہونا

تجرباتی مرحلے میں پونا ، آزمائشی دور سے گزرنا.

میں چَمَک ہونا

بَس میں ہونا

بس میں کرنا کا لازم، قابو میں ہونا، محکوم ہونا، طاقت میں ہونا

نَصِیبے میں ہونا

تقدیر میں ہونا ، مقدر میں لکھا ہونا ۔

میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا، دل میں بُرائی ہونا

جامَہ میں ہونا

اپنے حواس میں رہنا، مقررہ حدود و قید کا خیال رکھنا

گَلے میں ہونا

۔پہنے ہونا پوشاک کا؎

بَہرے میں ہونا

حراست میں ہونا، حوالات میں ہونا

گِنْتی میں ہونا

کسی زُمرے میں شامل ہونا ، شمار قطار میں ہونا ، لحاظ کے لائق ہونا ، کسی قابل ہونا.

ہَلْچَل میں ہونا

مضطرب ہونا ، بے چین ہونا ، بے قرار ہونا ۔

گِنْتی میں ہونا

کسی زُمرے میں شامل ہونا ، شمار قطار میں ہونا ، لحاظ کے لائق ہونا ، کسی قابل ہونا.

کَمان میں ہونا

ماتحت ہونا ، تابع ہونا ، زیرِ حکم ہونا .

مَوج میں ہونا

ترنگ میں ہونا، مزاجی کیفیت خوش گوار ہونا، مَوج میں آنا

مَخْمَصے میں ہونا

ایک قسم کے نہایت ملائم روئیں دار کپڑے کانام، ایک قسم کے سرخ اور نہایت ملائم پھول کا نام

سِیاسَت میں ہونا

سیاست میں حصہ لینا

اِخْتِیار میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْرے میں ہونا کے معانیدیکھیے

پَہْرے میں ہونا

pahre me.n honaaपहरे में होना

محاورہ

پَہْرے میں ہونا کے اردو معانی

 

  • حراست میں ہونا ، حوالات میں ہونا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْرے میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْرے میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔