تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہلے سے سُنا" کے متعقلہ نتائج

پَہلے سے سُنا

۔وقت پر بے خبر ہونا۔ وقت پر غافل ہونا۔

پَہلے سے

ابتدا سے، شروع سے (کسی ضرورت یا نقصان کا پہلے سے اندازہ کرنے کی حالت)

پَہلے ہی سے

مُن٘ہ سے سُنا چاہتے ہو

گالیاں کھانے کو دل چاہتا ہے ، برا بھلا سننا چاہتے ہو

پَہلے پَہلے

اولاً، شروع میں، ابتدا میں، پہلی مرتبہ

گُرُو سے پَہلے چیلا مار کھائے

گرو سے پہلے چیلا مال اڑاتا ہے کیونکہ وہی بھیک مانگ کر لاتا ہے اور کھانا بناتا ہے، گُرو چیلے کو مانگنے بھیج دیتے ہیں اس لیے اگر مار کھانی پڑے تو چیلے ہی کو مار پڑتی ہے

پانی سے پَہلے پُل باندْھنا

مُنْھ سے سُنا چاہْتے ہو

کیا گالیاں کھانے کو جی چاہتا ہے۔ ؎

آن٘کھ سے دیکھا نَہ کان سے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا .

کھانے کو سَب سے پَہلے مَوجُود کام کے نام مُوت

کام چور ، کھانے کو تیّار کام سے بیزار .

دوپَہَر پَہلے

صبح کے وقت ، دوپہر سے پہلے ، رات کے بارہ بجے سے لے کر دن کے بارہ بجے تک کا وقت ، قبلِ زوال

جو کَبھی نَہ سُنا تھا سُنا

بد زبانی سنی، گالیاں سنی، بدزبانی کی برداشت کی

سُنا نَہِیں

معلوم نہیں ہوا

کَہا سُنا

جو کچھ برا بھلا من٘ھ سے نکلا یا کسی کی نسبت اپنے کانوں سے سنا ہو، خطا، قصور، جرم، تقصیر، گلہ، شکوہ، جانا پہچانا، معروف، مشہور

سُنا کے کَہْنا

کسی کو جتانے یا آگاہ کرنے کے لیے طنزیہ بات کہنا ، کسی پر بالواسطہ طنز کرنا.

سُنا جاتا ہے

کہتے ہیں .

دیکھا نَہ سُنا

آن٘کھوں دیکھا نہ کانوں سُنا ، جس کی نسبت کچھ معلوم نہ ہو، انوکھا، بے مِثل، لاثانی.

جِتْنا پَہلے اُتْنا جُھکے

جتنا بڑا ہو اتنا ہی منکسر مزاج ہونا چا ہیے .

پَہلے اَپنا ، پِھر پِرایا

کَہا سُنا بَخْشنا

قصور معاف کرنا (کسی سے رخصت ہوتے وقت یا مرتے وقت کہتے ہیں).

سُنا نَہِیں جاتا

سننے کی تاب نہیں

کَہا سُنا بَخْشْوانا

کسی سے اپنا قصور معاف کروانا، خطا بخشوانا (رخصت ہوتے وقت یا مرتے وقت)

کہیں سُنا ہے

تعجّب کی بات ہے، کبھی ایسا ہوا ہے!

کُچھ سُنا چاہتے ہو

۔ یعنی کیا بُرا بھلا سُننے کو جی چاہتاہے۔ ؎

کیا کُچْھ سُنا چاہْتے ہو

کیا بُرا بھلا سُننے کو جی چاہتا ہے، کیا گالیاں سننے کو جی چاہتا ہے جو غلط کام کر رہے ہو

کھانے کو پَہلے نَہانے کو پِیچھے

محنت سے پہلے مزدوری مان٘گنا

جو پَہلے مارے وَہی مِیر ہے

جو پہلے فائدہ اٹھالے وہی اچھا رہتا ہے، مقابلے میں جو پہلے چوٹ کرے وہی جیتتا ہے

کَہا سُنا مُعاف کَرانا

رک : کہا سُنا بَخشوانا .

کَہا سُنا مُعاف کَرْنا

رک: کہا سنا بخشنا.

کَہا سُنا مُعاف کَروانا

رک : کہا سنا بخشوانا.

کانوں نَہیں سُنا

۔ایسا کبھی نہیں سنا۔ ؎

پَہلے لِکھ پِیچھے دے پِھر بُھولے تو کاغَذ سے لے

۔مقولہ۔ لین دین میں لکھ لینے سے بھوٗل چوک نہیں ہوتی۔

پِیر کو نَہ فَقِیر کو پَہلے کانے چور کو

۔مثل جب کوئی شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدّم کرتا ہے اس وقت بولتے ہیں۔

گِیان گُنی وہ مُورَکھ مارے، وہ جِیتے جو پَہلے مارے

جو پہلے کام نکال لے یا کر گزرے وہی ہوشیار ہے ، عقل مند آدمی بے وقوف کو مار لیتا ہے ، جو پہلے حملہ کرے وہ جیت جاتا ہے.

سَہارے سے

نرمی سے، آرام سے

مُن٘ہ سے تو کَہو

خاموش کیوں ہو ، بیان تو کرو ، بات تو کہو ، زبان تو ہلاؤ ۔

آن٘کھوں سے دیکھا نَہ کانوں سے سُنا

عجیب و غریب اور خلاف قیاس بات ہے

سے وار ہَل٘گاؤ

(سائنس) جراثیم کو خالص حالت میں حاصل کرنے کا وہ طریقہ جس میں جراثیم کے آمیزے کو خوب بلا کر نلکیوں میں سے یکے بعد دیگرے کزارا جاتا ہے.

جَب سے اُگے بال، تب سے یہی حال

بچپن سے ان کے یہی کرتوت ہیں، جب سے بڑے ہوئے تب سے یہی حال ہے

کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے ، بہت پرانی عادت ہے ، بچپن سے یہی کر توت ہیں.

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی حَوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے ، بہت پرانی عادت ہے ، بچپن سے یہی کر توت ہیں.

ہاتھوں سے نِکَلن٘ا

قابو سے باہر ہو جانا ، بس میں نہ رہنا ، اختیار میں نہ رہنا ۔

چُوہِیا سے دان٘ت

چھوٹے دان٘ت ، دندان موش .

ڈَگَر سے ہَٹ کَر

ڈُھون٘ڈے سے نَہ پانا

جستجو کے باوجود نہ پانا.

لَہُو سے گُھون٘ٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

جو اَوروں کا بُرا چیتے گا اُس کا پَہلے بُرا ہوگا

جو دوسروں کا نقصان چاہے گا اس کا اپنا نقصان ہوگا

مُن٘ہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

مُن٘ہ سے رال بَہنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُن٘ہ سے بات نِکَلنا

منہ سے بات نکالنا (رک) کا لازم ، کچھ کہا جانا ۔

مُن٘ہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُن٘ہ سے جھاگ ڈالْنا

منھ سے جھاگ نکالنا (عموماً مرگی کی بیماری میں) ۔

مُن٘ہ سے مُہابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

مُن٘ہ سے موتی اُگَلنا

فصاحت سے گفتگو کرنا

مُن٘ہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

مُن٘ہ سے بھاپ نِکالْنا

ذرا سا بولنا ، کچھ کہنا ۔

مُن٘ہ سے نام نِکَلنا

منھ سے نام نکالنا (رک) کا لازم ، نام لیا جانا ۔

مُن٘ہ سے رال ٹَپَکْنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُن٘ہ سے بَھبکا نِکَلنا

منھ سے بدبو آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہلے سے سُنا کے معانیدیکھیے

پَہلے سے سُنا

pahle se sunaaपहले से सुना

پَہلے سے سُنا کے اردو معانی

  • ۔وقت پر بے خبر ہونا۔ وقت پر غافل ہونا۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہلے سے سُنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہلے سے سُنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words