تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلے گَھر میں پِھر مَسْجِد میں" کے متعقلہ نتائج

پَہْلے گَھر میں پِھر مَسْجِد میں

ان لوگوں کی مدد پہلے کرنا چاہیے جو قریب ہوں اس کے بعد دوسروں کی

پَہْلے گَھر میں پِیچھے مَسْجِد میں

ان لوگوں کی مدد پہلے کرنا چاہیے جو قریب ہوں اس کے بعد دوسروں کی

پَہْلے گَھر میں تو پِیچھے مَسْجِد میں

ان لوگوں کی مدد پہلے کرنا چاہیے جو قریب ہوں اس کے بعد دوسروں کی

گھر میں دِیا تو مسجد میں دِیا

پہلے گھر والوں سے سلوک ہونا چاہیئے پھر باہر والوں سے

آپ گھر کو پھر جائیے شاید دھوکے میں آپ بھول پڑے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایتاً مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلے گَھر میں پِھر مَسْجِد میں کے معانیدیکھیے

پَہْلے گَھر میں پِھر مَسْجِد میں

pahle ghar me.n phir masjid me.nपहले घर में फिर मस्जिद में

نیز : پَہْلے گَھر میں پِیچھے مَسْجِد میں, پَہْلے گَھر میں تو پِیچھے مَسْجِد میں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَہْلے گَھر میں پِھر مَسْجِد میں کے اردو معانی

  • ان لوگوں کی مدد پہلے کرنا چاہیے جو قریب ہوں اس کے بعد دوسروں کی
  • اپنے سے بچے تو غیر کو دے
  • پہلے گھر دیکھو پھر باہر
  • پہلے گھر میں چراغ جلتا ہے تب باہر جاتا ہے، اضافی ہو تو دین کے لیے خرچ کیا جائے
  • معذوری کے اظہار کے لیے بولا جاتا ہے

    مثال اس کا اندازہ خوب کر لیجیے پہلے گھر میں تو پیچھے مسجد میں (۱۹۴۰، منظوم کہاوتیں، ۲۹).

    مثال فارسی : اول خویش بعدہ درویش

Urdu meaning of pahle ghar me.n phir masjid me.n

  • Roman
  • Urdu

  • in logo.n kii madad pahle karnaa chaahi.e jo qariib huu.n is ke baad duusro.n kii
  • apne se bachche to Gair ko de
  • pahle ghar dekho phir baahar
  • pahle ghar me.n chiraaG jaltaa hai tab baahar jaataa hai, izaafii ho to diin ke li.e Kharch kiya jaaye
  • maazuurii ke izhaar ke li.e bolaa jaataa hai

English meaning of pahle ghar me.n phir masjid me.n

  • charity begins at home

पहले घर में फिर मस्जिद में के हिंदी अर्थ

  • उन लोगों की सहायता पहले करनी चाहिए जो क़रीब हों तत्पश्चात दूसरों की
  • अपने से बचे तो दूसरे को दे
  • पहले घर देखो फिर बाहर
  • पहले घर में चिराग़ जलता है तब बाहर जाता है, आवश्यक्ता से अधिक हो तो धर्म कर्म के लिए ख़र्च किया जाए
  • असमर्थता प्रकट करने के लिए बोला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَہْلے گَھر میں پِھر مَسْجِد میں

ان لوگوں کی مدد پہلے کرنا چاہیے جو قریب ہوں اس کے بعد دوسروں کی

پَہْلے گَھر میں پِیچھے مَسْجِد میں

ان لوگوں کی مدد پہلے کرنا چاہیے جو قریب ہوں اس کے بعد دوسروں کی

پَہْلے گَھر میں تو پِیچھے مَسْجِد میں

ان لوگوں کی مدد پہلے کرنا چاہیے جو قریب ہوں اس کے بعد دوسروں کی

گھر میں دِیا تو مسجد میں دِیا

پہلے گھر والوں سے سلوک ہونا چاہیئے پھر باہر والوں سے

آپ گھر کو پھر جائیے شاید دھوکے میں آپ بھول پڑے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایتاً مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلے گَھر میں پِھر مَسْجِد میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلے گَھر میں پِھر مَسْجِد میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone