تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پڑا گِرا" کے متعقلہ نتائج

گِرا

گِرا ہوا ، افتادہ ؛ (کنایۃً) محتاج ، ذلیل.

گِراں

وزنی، بھاری، ثقیل

گِراؤ

گرنے کی حالت یا کیفیت، گراوٹ

گِراہ

مگرمچھ، گھڑیال، نہنگ

گدا

مُفلس، نادار، غریب، فقیر، بھکاری، گدا گر

گِرانا

اوپر سے نیچے ڈالنا، پھینک دینا، اونچی جگہ سے نیچے لانا، بلندی سے نشیب میں پہنچانا

غَدا

آنے والا دن، کل، فردا

گِرا دینا

نیچےلانا، زمین پر ڈالنا، گرانا

گِرا پَڑْنا

گرنے کے قریب ہونا، اتنا کمزور یا نازک ہونا کہ بوجھ سہار نہ سکے، کسی چیز سے ٹوٹ کر زمین پر گرنا، بلندی سے زمین پرآنا

گیدا

گِرا ہُوا

پست ، رکیک ، کمتر درجے کا.

گِرا لینا

زمین پر ڈال دینا ، دے مارنا ، پٹک دینا .

گِرا جانا

گھبراہٹ محسوس ہونا ، کمزوری محسوس ہونا (عموماً جی ، دل کے ساتھ مستعمل).

گِرا کِہ گِرا

اب بہت جلد گرا چاہتا ہے .

گِرا کا گِرا

۔ اب بہت جلد گرا چاہتا ہے۔

گَڑا

گڑا ہوا، دبا ہوا مرکبات میں مستعمل

گِرا پَڑا

(لفظاً) زمین پر گرا یا پڑا ہو، افتادہ،

گِرائِیں

گرانے کے عمل کی تکمیل

گِراؤں

رک : گاؤں

گیندا

دو ڈھائی ہاتھ اونچا ایک پودا نیز اس کا خوشبو والا گھپے دار زرد پھول، گلِ صد برگ

گِرا جَماؤ

(کہاری) لکھوری اینٹ کا کھرنجہ یا فرش.

گیڑا

(معماری) چھپر یا کھپریل کے ٹھاٹ کے عرض میں لگائی جانے والی پتلی قسم کی بلی یا بانس.

گِرا چاہْتا ہے

گرنے کے قریب ہونا.

گِرا نَہِیں سَنبَھلْتا

ذلّت پا کر پھر وقار حاصل نہیں ہوتا

گین٘ڑا

رک : گینڈا.

گِرائِیدَہ

گِرائِش

رغبت ، میل ، خواہش.

گِراں دوش

بوجھ تلے دبا ہوا ؛ ممنونِ احسان (سبک یار یا سبکدوش کی ضد).

گِراں سَر

بھاری ، وزنی جس کا ایک سِرا بھاری ہو.

گِراں رَو

سُست رفتار ، آہستہ چلنے والا ؛ (مجازاً) بھاری بھر کم.

گِراں تَر

زیادہ بھاری یا وزنی، بہت وزنی، بہت مہنگا

گراں جان

سخت جان

گِراں جاں

۱. رک : سخت جان.

گراں گیر

۱. سختی کرنے والا ، سخت گیر ، جابر .

گِراں گوش

بہرا، اُونچا سُننے والا

گِرانْجاں

سست، کاہل وہ جس کو زندگی دوبھر ہو

گِرائِیدَنی

گَِراں بار

بھاری بوجھ کا، وزن دار، بوجھ سے لدا ہوا، باردار، بہت بھاری

گِرامی

بزرگ، معظّم، مکرّم، معزّز

گِراں تاب

گِراں یاب

کم یاب ، کم پایا جانے والا ؛ (مجازاً) قیمتی ، بیش قیمت ، مہنگا.

گِراں پائی

سُست رفتاری ، سُستی ، کاہلی ، ناطاقتی کے سبب بوجھل محوس ہونا.

گِران

کٹائی (درخت کی) ، کاٹ چھان٘ٹ ، کاٹ پیٹ.

گِراج

گیراج، جو زیادہ مستعمل ہے

گِراں سَیر

۱. جس کو چلنا اور راستہ طے کرنا مشکل ہو.

گَِراں سَنج

باوزن، وزنی

گِراں پایَہ

بلند مرتبہ، بڑے رتبے والا، صاحبِ قدر و منزلت

گِرانْجانی

۔ (ف۔ نون غنّہ) مونث۔ سبکروحی کا ضد۔

غِراث

غِرار

غِراس

گِراں آنا

ناگوار معلوم ہونا، کُھلنا

گِراں سَری

غرور ، تمکنت.

غِراف

گِراں جانی

سخت جانی ، گران٘باری ، دشواری، سست، کاہل

گِراں قَدْری

زیادہ قیمتی ہونا ، عمدہ و نفیس ہونا.

گِراں گوشی

بہرا پن، اونچا سُنن ، ثقل سماعت

گِرانْبار

۔(ف۔ نون غنّہ۔ حاملہ۔ پھلدار۔ مالدار۔ دولت مند) صفت۔ بھاری بوجھ سے دبا ہوا۔؎

گِراں ہونا

بھاری ہونا، مہنگا ہونا، دوبھر ہونا، بُرا لگنا، ناگوار ہونا

گِراں قِیمَت

جس کی قیمت زیادہ ہو، قیمتی، بیش قیمت

اردو، انگلش اور ہندی میں پڑا گِرا کے معانیدیکھیے

پڑا گِرا

pa.Daa-giraaपड़ा-गिरा

وزن : 1212

مادہ: پڑا

موضوعات: لکھنؤ

پڑا گِرا کے اردو معانی

صفت

  • بیمار ، مضمحل ، معذور ؛ بے حقیقت ، ناچیز ، حقیر (اس کی جگہ گرا پڑا زیادہ مستعمل ہے).
  • ۔ صفتِ مذکر۔ (لکھنؤ) بیمار۔ مضمحل۔ بے حقیقت۔ ناچیز۔ حقیر۔ دہلی والے گِراپڑا بولتے ہیں۔

English meaning of pa.Daa-giraa

Adjective

  • contemptible
  • sick, disabled, weak

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پڑا گِرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پڑا گِرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone