تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِران" کے متعقلہ نتائج

گِران

کٹائی (درخت کی) ، کاٹ چھان٘ٹ ، کاٹ پیٹ.

گِرانا

اوپر سے نیچے ڈالنا، پھینک دینا، اونچی جگہ سے نیچے لانا، بلندی سے نشیب میں پہنچانا

گِرانیٔ طَبْع

۔مونث۔ بیزاری۔ طبیعت کی ناگواری۔

گِرانیٔ گوش

بہراپن

گِرانیٔ خاطِر

بیزارئ طبع ، ناگوار گزرنا.

گِرانْجاں

سست، کاہل وہ جس کو زندگی دوبھر ہو

گِرانْجانی

۔ (ف۔ نون غنّہ) مونث۔ سبکروحی کا ضد۔

گِرانْبار

۔(ف۔ نون غنّہ۔ حاملہ۔ پھلدار۔ مالدار۔ دولت مند) صفت۔ بھاری بوجھ سے دبا ہوا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں گِران کے معانیدیکھیے

گِران

giraanगिरान

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گِران کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کٹائی (درخت کی) ، کاٹ چھان٘ٹ ، کاٹ پیٹ.
  • گہن ، کسوف ؛ مراد : بوجھ ، دباؤ.

Urdu meaning of giraan

  • Roman
  • Urdu

  • kaTaa.ii (daraKht kii), kaaT chhaanT, kaaT peT
  • gahan, kusuuf ; muraad ha bojh, dabaa.o

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِران

کٹائی (درخت کی) ، کاٹ چھان٘ٹ ، کاٹ پیٹ.

گِرانا

اوپر سے نیچے ڈالنا، پھینک دینا، اونچی جگہ سے نیچے لانا، بلندی سے نشیب میں پہنچانا

گِرانیٔ طَبْع

۔مونث۔ بیزاری۔ طبیعت کی ناگواری۔

گِرانیٔ گوش

بہراپن

گِرانیٔ خاطِر

بیزارئ طبع ، ناگوار گزرنا.

گِرانْجاں

سست، کاہل وہ جس کو زندگی دوبھر ہو

گِرانْجانی

۔ (ف۔ نون غنّہ) مونث۔ سبکروحی کا ضد۔

گِرانْبار

۔(ف۔ نون غنّہ۔ حاملہ۔ پھلدار۔ مالدار۔ دولت مند) صفت۔ بھاری بوجھ سے دبا ہوا۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِران)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone