تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَبِ" کے متعقلہ نتائج

پَبِ

پانی نکلنے کا راستہ ، رک : پوی ۔

پَبِت

رک : پَوِت .

پَبِتْر

رک : پوتر ۔

پَبِتْرا

رک : پوتر ۔

پِبْیاہَٹ

پبیانا (رک) کا عمل ۔

پَبَن

کن٘ول کا پھول بطور پھل جس کو پبن کہتے ہیں، پبن میں چھ تا آٹھ بیج ہوتے ہیں جو کچی حالت میں پھل کے طور پر کھائے جاتے ہیں اور پکنے پر بونے کے کام آتے ہیں

پَبْلِک پارْک

ایسا باغ یا گارڈن جو عوام کے لیے سرکاری طور پر بنایا گیا ہو ، باغ عامہ ۔

پَبْلِک وَرْک

امور عامّہ سے متعلق محکمے ۔

پَبْلا

گل نیلوفر،اکثار ۔

پَبْلِک وَرْکس

۔ (انگ) وہ امور جو عامۂ خلائق سے متعلق ہوں۔

پَبیرا

اناج کی فصل کا بیج ؛ بکھری یعنی چھدری بوائی ۔

پَبْلِک گارْڈَن

ایسا باغ یا گارڈن جو عوام کے لیے سرکاری طور پر بنایا گیا ہو ، باغ عامہ ۔

پَبْلِک سَرْوِس

Public service

پَبارْنا

پبیرنا، بکھیرنا، بیج ڈالنا، بونا

پِبْیانا

زخم میں پیپ پڑ جانا

پَبَئی

ایک خوش آواز چڑیا جس کا رن٘گ خاکی، گردن زرد و سرخ، سر سیاہ اور چون٘چ سفید ہوتی ہے، مینا کی قسم سے ہے، عموماً پہاڑوں میں رہتی ہے، ایک چھوٹا سا جنگلی پرند جس کو ببئی اور پَوَئی بھی کہتے ہیں

پَبْلِیشر

۔ (انگ) مذکر۔ کسی کتاب یا اخبار کا شائع کرنے والا۔

پَبْلِک اِنْسٹَرَکْشَن

۔ (انگ) مونث۔ تعلیم عامہ۔ ہدایت عام مخلوقات۔

پَبْلِک اِسْکُول

وہ مدرسہ جو پبلک کے انتظام میں ہو ، خصوصاً ان اعلیٰ مدارس میں سے ایک جن میں عموماً مقیم طلبا لیئے جاتے ہیں اور ان کو جامعات یا کسی پیشے کی تعلیم کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔

پَبیڑْنا

پھین٘کنا ، بکھیرنا ، پھیلانا ، بیج ڈالنا ، بونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَبِ کے معانیدیکھیے

پَبِ

pabeपबे

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَبِ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی نکلنے کا راستہ ، رک : پوی ۔

Urdu meaning of pabe

  • Roman
  • Urdu

  • paanii nikalne ka raasta, ruk ha pavi.i

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَبِ

پانی نکلنے کا راستہ ، رک : پوی ۔

پَبِت

رک : پَوِت .

پَبِتْر

رک : پوتر ۔

پَبِتْرا

رک : پوتر ۔

پِبْیاہَٹ

پبیانا (رک) کا عمل ۔

پَبَن

کن٘ول کا پھول بطور پھل جس کو پبن کہتے ہیں، پبن میں چھ تا آٹھ بیج ہوتے ہیں جو کچی حالت میں پھل کے طور پر کھائے جاتے ہیں اور پکنے پر بونے کے کام آتے ہیں

پَبْلِک پارْک

ایسا باغ یا گارڈن جو عوام کے لیے سرکاری طور پر بنایا گیا ہو ، باغ عامہ ۔

پَبْلِک وَرْک

امور عامّہ سے متعلق محکمے ۔

پَبْلا

گل نیلوفر،اکثار ۔

پَبْلِک وَرْکس

۔ (انگ) وہ امور جو عامۂ خلائق سے متعلق ہوں۔

پَبیرا

اناج کی فصل کا بیج ؛ بکھری یعنی چھدری بوائی ۔

پَبْلِک گارْڈَن

ایسا باغ یا گارڈن جو عوام کے لیے سرکاری طور پر بنایا گیا ہو ، باغ عامہ ۔

پَبْلِک سَرْوِس

Public service

پَبارْنا

پبیرنا، بکھیرنا، بیج ڈالنا، بونا

پِبْیانا

زخم میں پیپ پڑ جانا

پَبَئی

ایک خوش آواز چڑیا جس کا رن٘گ خاکی، گردن زرد و سرخ، سر سیاہ اور چون٘چ سفید ہوتی ہے، مینا کی قسم سے ہے، عموماً پہاڑوں میں رہتی ہے، ایک چھوٹا سا جنگلی پرند جس کو ببئی اور پَوَئی بھی کہتے ہیں

پَبْلِیشر

۔ (انگ) مذکر۔ کسی کتاب یا اخبار کا شائع کرنے والا۔

پَبْلِک اِنْسٹَرَکْشَن

۔ (انگ) مونث۔ تعلیم عامہ۔ ہدایت عام مخلوقات۔

پَبْلِک اِسْکُول

وہ مدرسہ جو پبلک کے انتظام میں ہو ، خصوصاً ان اعلیٰ مدارس میں سے ایک جن میں عموماً مقیم طلبا لیئے جاتے ہیں اور ان کو جامعات یا کسی پیشے کی تعلیم کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔

پَبیڑْنا

پھین٘کنا ، بکھیرنا ، پھیلانا ، بیج ڈالنا ، بونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَبِ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَبِ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone