تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَبے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَبے کے معانیدیکھیے
وزن : 12
دیکھیے: دَبا
دَبے کے اردو معانی
- دبا، کی مُغیّرَہ حالت یا جمع، تراکیب میں مُستعمل
شعر
یوں تصور میں دبے پاؤں تری یاد آئی
جس طرح شام کی بانہوں میں ستارے آئے
تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی
اکبر دبے نہیں کسی سلطاں کی فوج سے
لیکن شہید ہو گئے بیوی کی نوج سے
جب تک تھا دم میں دم نہ دبے آسماں سے ہم
جب دم نکل گیا تو زمیں نے دبا لیا
ذرا ان کی شوخی تو دیکھنا لیے زلف خم شدہ ہاتھ میں
میرے پاس آئے دبے دبے مجھے سانپ کہہ کے ڈرا دیا
English meaning of dabe
- softly, collapse
دَبے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَبے)
دَبے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔