تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پایانِ کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پایانِ کار کے معانیدیکھیے
پایانِ کار کے اردو معانی
فعل متعلق
- آخرکار، الغرض، المختصر، نتیجہ یا خلاصہ
شعر
کاے سرکشاں جہان میں کھینچا تھا میں بھی سر
پایان کار مور کی خاک قدم ہوا
پڑے ایسے اسباب پایان کار
کہ ناچار یوں جی جلا کر چلے
کرتے ہیں سب تمنا پر میرؔ جی نہ اتنی
رکھے گی مار تم کو پایان کار خواہش
English meaning of paayaan-e-kaar
Adverb
- at last, completion of work
पायान-ए-कार के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- आख़िरकार, अंततः
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پایانِ کار)
پایانِ کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔