تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکْم رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

حُکْم رَکْھنا

اختیار برتنا

قَدَم حُکْم سے باہَر رَکْھنا

حکم نہ ماننا، بیشتر نفی کے ساتھ بمعنی تعمیل حکم کرنا

قَدَم حُکْم سے باہَر نَہ رَکْھنا

فرمان٘برداری میں کوتاہی نہ کرنا ، عین حکم کے مطابق کام کرنا .

حُکْم ناجائِز رَکْھنا

(کسی کے) حُکم یا فیصلے کو رد یا منسوخ کرنا

قانُون کا حُکْم رَکْھنا

قانون جیسا ہونا ، بمنزلۂ قانون ہونا ، قانون کی تاثیر رکھنا ، قانون کا عمل کرنا .

کِبْرِیتِ اَحْمَر کا حُکْم رَکْھنا

اکسیر کا درجہ رکھنا ، کیمیا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْم رَکْھنا کے معانیدیکھیے

حُکْم رَکْھنا

hukm rakhnaaहुक्म रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

حُکْم رَکْھنا کے اردو معانی

  • اختیار برتنا
  • کسی چیز کے بجائے ہونا، بدل ہونا

Urdu meaning of hukm rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • iKhatiyaar baratnaa
  • kisii chiiz ke bajaay honaa, badal honaa

हुक्म रखना के हिंदी अर्थ

  • अधिकार रखना
  • किसी चीज़ के बजाय होना, बदल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُکْم رَکْھنا

اختیار برتنا

قَدَم حُکْم سے باہَر رَکْھنا

حکم نہ ماننا، بیشتر نفی کے ساتھ بمعنی تعمیل حکم کرنا

قَدَم حُکْم سے باہَر نَہ رَکْھنا

فرمان٘برداری میں کوتاہی نہ کرنا ، عین حکم کے مطابق کام کرنا .

حُکْم ناجائِز رَکْھنا

(کسی کے) حُکم یا فیصلے کو رد یا منسوخ کرنا

قانُون کا حُکْم رَکْھنا

قانون جیسا ہونا ، بمنزلۂ قانون ہونا ، قانون کی تاثیر رکھنا ، قانون کا عمل کرنا .

کِبْرِیتِ اَحْمَر کا حُکْم رَکْھنا

اکسیر کا درجہ رکھنا ، کیمیا ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکْم رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکْم رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone