تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکْم پَہُن٘چْنا" کے متعقلہ نتائج

حُکْم پَہُن٘چْنا

فرمان کی اطلاع ہونا

پَہُن٘چْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ تک آنا جانا ، وارد ہونا ، آ جانا .

حُکْم نامَہ

کاغذ جس پر فرمان لکھا ہوا ہو؛ سرکاری فرمان؛ تحریری حکم ، پروانہ ؛ وہ حکم جو جج کی طرف سے لکھا جائے

جو حُکْم ہو

حُکْم عُدُولْنا

حُکم نہ ماننا ، نافرمانی کرنا

حُکْم عُدُولی

فرمان سے سرتابی، حکم سے روگردانی، نافرمانی، کسی حکم کو ماننے سے انکار کرنا

حُکْم عُدُولی

فرمان سے سرتابی، حکم سے روگردانی، نافرمانی، کسی حکم کو ماننے سے انکار کرنا

حُکْم بَنا رَہے

فقیروں وغیرہ کی دعا

حُکْم جاری ہونا

حکم جاری کرنا (رک) کا لازم

بادْشاہی حُکْم

(لفظاً) سلطنت وقت کی طرف سے دیے ہوئے احکام

جَیسا حُکْم ہو

حُکْم بَن٘دْھنا

حکم نافذ ہونا

تَعْمِیلِ حُکْم

حکم بجا لانا، فرمان کی بجا آوری

آ پَہُن٘چْنا

۱. پہن٘چ جانا ، آجانا ، وارد ہو جانا ، پہن٘چے کے کام کی تکمیل ہونا.

جَھکولا پَہُن٘چْنا

صدمہ ہونا ، مصیبت پڑنا .

جَھٹْکا پَہُن٘چْنا

رک: جھٹکا پڑنا.

رُتْبَہ پَہُن٘چْنا

نوبت آنا ، حالت ہونا (اظہار تأسُّف و غم کے لئے).

آن پَہُن٘چْنا

آ کر پہن٘چنا، نزدیک آنا، داخل ہونا، کنارے لگنا

سیک پَہُن٘چْنا

گرمائی پہن٘چنا ؛ آرام آنا .

حال پَہُن٘چْنا

نوبت آجانا، منزل آجانا، حدِ آخر کو پہن٘چنا

لے پَہُن٘چْنا

پہن٘چ جانا ، جا پہنچنا۔

حُکْم میں رَہْنا

فرماں برداری کرنا ، مطیع ہونا ؛ قابو میں رہنا ، کہنا ماننا

حُکْم میں ہونا

تابعء فرمان ہونا ، مطیع ہونا

حُکْم کا بَنْدَہ

حُکم بجا لانے والا ، بات ماننے والا ، (عموماً) ملازم

حُکْم سے باہَر ہونا

نافرمانی کرنا ، سرکش ہونا ، حکم عدولی کرنا

عُدُولِ حُکْم

کہنا نہ ماننے والا، نافرمان، سرکش

حَق پَہُن٘چْنا

۔استحقاق ہونا۔ حق ہونا۔ غیر کو کیا حق پہنچتا ہے کہ وہ محاورات میں دخل دے۔

فُرْصَت پَہُن٘چْنا

افاقہ ہونا، آرام آنا.

زور پَہُن٘چْنا

مدد پہن٘چنا .

ذِہن پَہُن٘چْنا

سمجھ میں آنا، خیال کی رسائی ہونا

دِیَت پَہُن٘چْنا

خون بہا کا کسی پر واجب ہونا ، خون بہا کا وجوب ثابت ہونا.

قَرِیب پَہُن٘چْنا

نزدیک پہونچنا، پاس پہونچنا.

دُور پَہُن٘چْنا

دُور کی بات سوچنا ، بلند پروازی کرنا؛ بزرگوں یا ماں بہن کو گالی دینا؛ دور نکل جانا.

زَک پَہُن٘چْنا

شکست ہونا، نُقصان پہن٘چنا.

حُکْم عُدُول کَرْنا

نافرمانی کرنا ؛ کہنا نہ ماننا

حُکْم عُدُولی کَرنا

تَعْمِیلِ حُکْم کرنا

قَدَم پَہُن٘چْنا

جانا .

مَضَرَّت پَہُن٘چْنا

ضرر پہنچنا ، تکلیف ہونا ، نقصان ہونا ، گزند پہنچنا۔

زَد پَہُن٘چْنا

ضرب لگنا ، چوٹ آنا.

آوازَہ پَہُن٘چْنا

کسی کی شہرت سننے میں آنا، شور و غل یا شہرت کی آواز کان میں پڑنا.

چوٹی پَر پَہُن٘چْنا

عروج حاصل کرنا ، بہت مشہور ہونا.

مَطْلَب کو پَہُن٘چْنا

مراد کو پہنچنا ، مطلب سمجھنا ۔

نَوبَت کو پَہُن٘چْنا

حالت کو پہنچنا، حالت ہونا، گت ہونا

سَر پَر پَہُن٘چْنا

بہت قریب آ جانا ، نزدیک پہن٘چنا۔

بات کو پَہُن٘چْنا

بات کو پانا

عُرُوج کو پَہُن٘چْنا

رک : عروج پر پہنچنا.

دَسْتْرَس نَہ پَہُن٘چْنا

قابو نہ ہونا ، جب ہرن پر دسترس نہ پہنچا اور وہ زندہ گرفتار نہ ہوا فوراََ ترکش سے تیر ... پیوستہ کر کے لگایا .

دَرْجَہ کو پَہُن٘چْنا

حالت کو پہنچنا، نوبت کو پہنچنا، منزل یا مرحلے پر ہونا

سَزا کو پَہُن٘چْنا

کیے کی پاداش بھگتنا ، برائی کا پھل ملنا .

دُور تَک پَہُن٘چْنا

بڑوں تک جانا ؛ بروں کو گَالی دینا ؛ فاصلہ تک چلا جانا.

حُکْم پَر مَوقُوف ہونا

سَر پَر آ پَہُن٘چْنا

نہایت قریب آ جانا ، نزدیک آ جانا.

سِینَہ بَسِینَہ پَہُن٘چْنا

خاموشی سے نسلاً بعد نسلٍ حاصل ہونا ایک سے دوسرے کو زبانی منتقل ہونا ، وراثۃً ایک کے بعد دوسرے کو پہنچتے رہنا .

قَدْموں میں آ پَہُن٘چْنا

پاس آ جانا ، نزدیک آجانا .

سَر پَر آن پَہُن٘چْنا

رک : سر پر آ پہن٘چنا.

سَر پَر جا پَہُن٘چْنا

بہت قریب پہن٘چ جانا ، پہن٘چ جانا.

عَدَم کو پَہُن٘چْنا

مر جانا ، دنیا سے اُٹھ جانا .

لَبِ گور پَہُن٘چْنا

مرنے کے قریب ہونا ، جاں بلب ہونا

فَریاد کو پَہُن٘چْنا

مدد کرنا ، دست گیری کرنا ، داد رسی کرنا ، انصاف کرنا ، فریاد سننا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْم پَہُن٘چْنا کے معانیدیکھیے

حُکْم پَہُن٘چْنا

hukm pahu.nchnaaहुक्म पहुँचना

حُکْم پَہُن٘چْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • فرمان کی اطلاع ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکْم پَہُن٘چْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکْم پَہُن٘چْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔