تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاسَن" کے متعقلہ نتائج

پاسَن

پاسی کی تانیث

پاسَنگ

وہ پتھریا کوئی اور چیز، جو ترازو کے پلڑوں کو برابر کرنے کو رکھتے ہیں یا اس کی ڈس جوتی یا ڈنڈی کے سرے پر بان٘دھ دیتے ہیں

پاسَنگ بَرابَر نَہ ہونا

(مقابلۃً) ہمسر نہ ہونا.

پاسَنگی

پاسن٘گ معنی نمبر ۱ (رک) سے منسوب ، پاسن٘گ ، برابر ہونے کی حالت و کیفیت.

پاسَنگ میں نَہ آنا

رک : پاسن٘گ بھی نہ چڑھنا.

پاسَنگ بھی نَہ ہونا

رک : پاسن٘گ برابر (بھی) نہ ہونا.

پاسَنگ میں نَہ اُترنا

رک : پاسن٘گ بھی نہ چڑھنا.

پاسَنگ میں نَہ ٹَھہَرنا

رک : پاسن٘گ بھی نہ چڑھنا.

پاسَنگ کو نَہ پَہُنچْنا

رک : پاسن٘گ بھی نہ چڑھنا.

پاسَنگ بھی نَہ چَڑْھنا

(مقابلۃً) ہم وزن یا ہم قدر نہ ہونا ، کچھ بھی برابری کی نسبت نہ رکھنا.

پاسَنگ کا پَتَّھر

وہ پتھر جو پاسن٘گ معنی نمبر۱ کے لیے استعمال کیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاسَن کے معانیدیکھیے

پاسَن

paasanपासन

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: پاسی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پاسَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پاسی کی تانیث

فعل لازم

  • دودھ کی دوہائی، دودھ کا تھنوں میں انار

Urdu meaning of paasan

  • Roman
  • Urdu

  • paasii kii taaniis
  • duudh kii dohaa.ii, duudh ka thano.n me.n anaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاسَن

پاسی کی تانیث

پاسَنگ

وہ پتھریا کوئی اور چیز، جو ترازو کے پلڑوں کو برابر کرنے کو رکھتے ہیں یا اس کی ڈس جوتی یا ڈنڈی کے سرے پر بان٘دھ دیتے ہیں

پاسَنگ بَرابَر نَہ ہونا

(مقابلۃً) ہمسر نہ ہونا.

پاسَنگی

پاسن٘گ معنی نمبر ۱ (رک) سے منسوب ، پاسن٘گ ، برابر ہونے کی حالت و کیفیت.

پاسَنگ میں نَہ آنا

رک : پاسن٘گ بھی نہ چڑھنا.

پاسَنگ بھی نَہ ہونا

رک : پاسن٘گ برابر (بھی) نہ ہونا.

پاسَنگ میں نَہ اُترنا

رک : پاسن٘گ بھی نہ چڑھنا.

پاسَنگ میں نَہ ٹَھہَرنا

رک : پاسن٘گ بھی نہ چڑھنا.

پاسَنگ کو نَہ پَہُنچْنا

رک : پاسن٘گ بھی نہ چڑھنا.

پاسَنگ بھی نَہ چَڑْھنا

(مقابلۃً) ہم وزن یا ہم قدر نہ ہونا ، کچھ بھی برابری کی نسبت نہ رکھنا.

پاسَنگ کا پَتَّھر

وہ پتھر جو پاسن٘گ معنی نمبر۱ کے لیے استعمال کیا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone