تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باسَن" کے متعقلہ نتائج

باسَن

ہر قسم کا برتن، مٹی یا دھات وغیرہ کا ظرف، کھانا بنانے اور کھانے میں مستعمل ہونے والے برتن

باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے

گھڑے میں جو ہوگا وہی ٹپکے گا، جس ذہنیت کا آدمی ہوگا اس کی زبان سے باتیں بھی وہی نکلیں گی، جیسا آدمی کا ظرف ہے ویسا ہی اس کا قول و فعل ہوتا ہے

چَوکا باسَن ہونا

چوکا باسن کرنا کا لازم

لاٹھی ٹُوٹے، نَہ باسَن پُھوٹے

اس طرح کام نکالنا جس میں کسی کا نقصان نہ ہو ، کام بھی ہو جائے اور کسی کا نقصان نہ ہو .

کُمہار کے گَھر باسَن کا کال

جہاں کوئی چیز بہت ہوتی ہو اور وہاں وہ نہ ملے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

دَبا پائی گُوجری، گَہرا باسَن لاؤ

کوئی قابو میں آجائے تو پورا فائدہ اُٹھانا چاہیے

دُھوَن باسَن

دھون کا برتن .

چِکْنا باسَن

رک: چکنا گھڑا .

بَرْتَن باسَن

برتن .

مِٹّی کا باسَن

مٹی کا برتن ؛ (مجازا ً) انسان (جسم خاکی کی مناسبت سے) ۔

چَوکا باسَن کَرْنا

کھانے پینے کی جگہ کو صاف کرنا، لیپنا پوتنا اور برتن وغیرہ دھونا

چار باسَن ہوتے ہَیں تو کَھڑْکَتے بھی ہَیں

رک : جہاں چار برتن الخ ، جہاں چار آدمی جمع ہوتے ہیں تکرار بھی ہو جاتی ہے .

چھوٹا باسَن چھَلَک پَڑا

بیوقوف تنگ ظرفی پر اتر آیا.

چھوٹا باسَن چَھلک جانا

کمینہ و تنگ ظرف کا آپے سے گزر جانا ، ادانی اور نیچ کا اپنی حیثیت کو بھول جانا اور حد سے گرز جانا.

ٹُوٹا باسَن کَسیرے کے سَر

نکمی چیز مالک کو فوراً دے دی جاتی ہے۔

چور جانے مَنگْنی کے باسَن

چور کو چوری سے غرض ہے اس کو پروا نہیں مال کیسا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باسَن کے معانیدیکھیے

باسَن

baasanबासन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

باسَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہر قسم کا برتن، مٹی یا دھات وغیرہ کا ظرف، کھانا بنانے اور کھانے میں مستعمل ہونے والے برتن

شعر

Urdu meaning of baasan

  • Roman
  • Urdu

  • har kism ka bartan, miTTii ya dhaat vaGaira ka zarf, khaanaa banaane aur khaane me.n mustaamal hone vaale bartan

English meaning of baasan

Noun, Masculine

बासन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बरतन, पात्र, धातु, मिट्टी आदि से बने हुए पात्र, भोजन बनाने और खाने में प्रयुक्त बरतन आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باسَن

ہر قسم کا برتن، مٹی یا دھات وغیرہ کا ظرف، کھانا بنانے اور کھانے میں مستعمل ہونے والے برتن

باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے

گھڑے میں جو ہوگا وہی ٹپکے گا، جس ذہنیت کا آدمی ہوگا اس کی زبان سے باتیں بھی وہی نکلیں گی، جیسا آدمی کا ظرف ہے ویسا ہی اس کا قول و فعل ہوتا ہے

چَوکا باسَن ہونا

چوکا باسن کرنا کا لازم

لاٹھی ٹُوٹے، نَہ باسَن پُھوٹے

اس طرح کام نکالنا جس میں کسی کا نقصان نہ ہو ، کام بھی ہو جائے اور کسی کا نقصان نہ ہو .

کُمہار کے گَھر باسَن کا کال

جہاں کوئی چیز بہت ہوتی ہو اور وہاں وہ نہ ملے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

دَبا پائی گُوجری، گَہرا باسَن لاؤ

کوئی قابو میں آجائے تو پورا فائدہ اُٹھانا چاہیے

دُھوَن باسَن

دھون کا برتن .

چِکْنا باسَن

رک: چکنا گھڑا .

بَرْتَن باسَن

برتن .

مِٹّی کا باسَن

مٹی کا برتن ؛ (مجازا ً) انسان (جسم خاکی کی مناسبت سے) ۔

چَوکا باسَن کَرْنا

کھانے پینے کی جگہ کو صاف کرنا، لیپنا پوتنا اور برتن وغیرہ دھونا

چار باسَن ہوتے ہَیں تو کَھڑْکَتے بھی ہَیں

رک : جہاں چار برتن الخ ، جہاں چار آدمی جمع ہوتے ہیں تکرار بھی ہو جاتی ہے .

چھوٹا باسَن چھَلَک پَڑا

بیوقوف تنگ ظرفی پر اتر آیا.

چھوٹا باسَن چَھلک جانا

کمینہ و تنگ ظرف کا آپے سے گزر جانا ، ادانی اور نیچ کا اپنی حیثیت کو بھول جانا اور حد سے گرز جانا.

ٹُوٹا باسَن کَسیرے کے سَر

نکمی چیز مالک کو فوراً دے دی جاتی ہے۔

چور جانے مَنگْنی کے باسَن

چور کو چوری سے غرض ہے اس کو پروا نہیں مال کیسا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

باسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone