تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "پاسا" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پاسا کے معانیدیکھیے

پاسا

paasaaपासा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پاسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تان٘بے یا پیتل یا جست وغیرہ کا قرعہ جس کو پھین٘ک کر رمال غیب کی بات بناتے ہیں.
  • لوہےسے بنے ہوئے کسی اوزارکا سرا مثلاً کلہاڑی یا پھاوڑے کا.
  • (تیر ، روپیہ ، پیسہ یا کوڑی وغیرہ) جس سے فال نکالی جائے یا غیب کا حال معلوم کیا جائے.
  • پیتل یا کان٘سی کا چوکور ٹھپا جس میں چھوٹے چھوٹے گول گڈھے بنے ہوتے ہیں جن سے گھن٘گرو گھنڈی وغیرہ بنانے میں سنار سونے کے پتر کو اسی پر رکھ کر ٹھوکتے ہیں جس سے وہ کٹوری کی شکل کا گہرا ہو جاتا ہے.
  • چان٘دی کا ڈلا جس سے تار کھین٘چتے ہیں.
  • شش پہل ہڈی یا ہاتھی دان٘ت یا کسی شے کا ان٘گلی کے برابر ٹکڑا جس پر عدد کی جگہ نقطے بنے ہوتے ہیں اور جسے چوسر کے کھلاڑی باری باری پھین٘کتے ہیں - جس بل یہ پڑتے ہیں اس کے مطابق بساط پر گوٹیاں چلی جاتی ہیں اور آخر میں ہار جیت ہوتی ہے.
  • صاف شدہ سونے کی تقریباً تیس تولے وزنی مستطیل بٹیا جس پر تصدیقی مہر لگی ہوتی ہے (نیز اس کو سونے کی این٘ٹ بھی کہتے ہیں جو مختلف وزن کی ہوتی ہے.
  • لوہے کا وہ حلقہ جس میں ہل کا لوہا ٹھون٘کا جاتا ہے.
  • موٹی بتی کی شکل میں بنائی ہوئی کوئی دھات ، گلی ، ڈلا.
  • وہ کھیل جو پان٘سے سے کھیلا جاتا ہے ، چوسر کا کھیل.
  • رخ ، پہلو ، طرف.
  • رسی ، کمند ، جال ، دام ، پھندا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of paasaa

Noun, Masculine

  • an ingot or brick of pure gold
  • dice
  • dice, throw of dice
  • side, edge, dimension

पासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काठ या हड्डी के वे छह पहलों वाले लंबे टुकड़े जिनके पहलों पर बिंदियाँ बनी होती हैं, जिनसे चौसर आदि खेल खेलते हैं
  • एक खेल जो बिसात पर गोटियों से खेला जाता है
  • सुनारों का एक उपकरण।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone